تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْد جَن٘گ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد جَن٘گ کے معانیدیکھیے
سَرْد جَن٘گ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ذہنی یا دماغی لڑائی، نظریاتی جن٘گ
- وہ لڑائی جو بغیر اسلحہ کے لڑی جائے، ایک دُوسرے کے خلاف پروپیگنڈہ، سیاسی جن٘گ، زبانی جن٘گ
شعر
رواں تھا گرم لہو آہنی پرندوں میں
چھڑی تھی امن پسندوں میں سرد جنگ الگ
English meaning of sard-jang
Noun, Feminine
- ideological conflict
- a state of extreme unfriendliness existing between countries, especially countries with opposing political systems, that expresses itself not through fighting but through political pressure and threats, cold war
सर्द-जंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वैचारिक या सैद्धांतिक लड़ाई
- संदेह और तनातनी की वह स्थिति जिसमें शस्त्रीकरण और अपने पोषक राष्ट्रों से परस्पर सहायता की संधियाँ हों, शीत युद्ध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْد جَن٘گ)
سَرْد جَن٘گ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔