تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَراپا ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَراپا ناز کے معانیدیکھیے
سَراپا ناز کے اردو معانی
صفت
- ناز و نخرے سے پُر، مُجَسّم ناز انداز، نازک مزاج
شعر
سراپا ناز وہ محفل میں آ کے بیٹھ گیا
نہ جانے کتنوں کے طوطے اڑا کے بیٹھ گیا
بوئے مشکیں مسکرائی پھول خوشبو لے اڑے
اس سراپا ناز کی یوں زلف لہرائی کہ بس
دھول دھپا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں
ہم ہی کر بیٹھے تھے غالبؔ پیش دستی ایک دن
English meaning of saraapaa-naaz
Adjective
- coquetry incarnate
- delicate figure, delicate woman
सरापा-नाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नाज़ और नख़रे से भरा हुआ, नाज़ुक स्वभाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَراپا ناز)
سَراپا ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔