تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرافِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرافِیل کے معانیدیکھیے
سَرافِیل کے اردو معانی
مذکر
- وہ فرشتہ جو قیامت کے دن صور پُھونکنے پر مقرر ہے
شعر
کیا کیا تڑپ تڑپ کے سرافیل گر پڑے
دم آ گیا جو صور میں مجھ بے قرار کا
اٹھائے صور سرافیل دیکھتا ہی رہا
بشر کے ہاتھ نظام قیامت آرائی
شاید اٹھیں وہ سن کے سرافیل کی صدا
جو نیند میں ہیں چار سو شورش کے باوجود
English meaning of saraafiil
Masculine
- Angel Israfil
सराफ़ील के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- ‘इस्राफ़ील' का लघु. वह फ़िरिश्तः जो क़ियामत के दिन तुरही फूकेगा, जिससे सारा ब्रह्मांड नष्ट हो जायगा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرافِیل)
سَرافِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔