تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرـ زَنِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرـ زَنِش کے معانیدیکھیے
سَرـ زَنِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
برا بھلا کہنا، ڈانٹ ڈپٹ، تنبیہ، ملامت
مثال - علما کے نزدیک آ کر اپنا مطلب کہتا ہے تو او سرزنش کرتے ہیں
- چبھن، کھٹک
- سر کا زخم، سر پر زخم پڑنا
شعر
رات مجھ ملزم پابوس کو از راہ کرم
سرزنش کچھ بھی نہ کی خود وہ لجائیں آنکھیں
سوچتے ہیں بھول جائیں سرزنش
مدتوں کی بات اب جتلائیں کیا
دماغ کیوں نہ ہو ساحل پہ سونے والوں کا
کبھی کبھار جو طوفاں کی سرزنش ہی نہیں
English meaning of sar-zanish
सर-ज़निश के हिंदी अर्थ
سَرـ زَنِش کے مترادفات
سَرـ زَنِش کے متضادات
سَرـ زَنِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرـ زَنِش)
سَرـ زَنِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔