تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر اٹھانا" کے متعقلہ نتائج

اِرْسال

ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجنے یا بھیھے جانے کا عمل، بھیجنا، روانہ کرنا

اِرْسال دَفْتَر

مراسلات بھیجنے اور وصول کرنے کا دفتر

اِرْسال نامہَ

بلٹی یا بھیجے ہوئے سامان کی تفصیل

اِرْسالُ الْعَلَق

جونک لگانا ، کسی عضو پر کیریاں لگانا

اِرسال کُنِنْدَہ

اِرسال کَرنا

اِرسالِ خِدمَت ہَے

aerosol

دباؤ کے ساتھ کسی سیال یا گیس سے بھرا ہوا سمانہ (ڈبّا وغیرہ)جس میں سے حسب ضرورت پھوار نکالی جا سکتی ہے ؛ فوارچہ؛اس میں بھرا ہوا مادّہ-.

اَرْسَلاں

عَرْشِ اِلٰہ

خُدا کا عرش، تختِ الٰہی

عَرْض اِرْسال

وہ کاغذ جس کے ذریعہ مال گزارکسی کے ہاتھ زرِ نقد تحصیل دار کے ہاں داخل کرے

بِل اِرسال کرنا

فردِ حساب بھیجنا، لین دین اور حساب کتاب کا کاغذ بھیجنا

ourself

وضاحت:ourselvesکی جگہ ourself کا استعمال جیسےWe see ourself as the biggest club in Britain بعض لوگ غلط خیال کرتے ہیں۔.

ourselves

ہم خود

اَرْسِیلے نَیْنا

وہ شخص جس کی آنکھیں رسیلی ہوں ، رسیلی آنکھوں والا

irresolvable

ناقابل تجزیہ

odiously

کَراہَت

اَرْسِیلا

گیلا، نمناک، رسیلا

irresolute

بے عَزْم

ursuline

رہبانی سلسلے ارسیولائن یا ارسیولن سے تعلق رکھنے والی کوئی راہبہ جسے ۱۵۳۵ء میں سینٹ اینجلا نے بیماروں کی دیکھ بھال اور لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کی غرض سے قائم کیا تھا ۔.

اَرْسَلان

شیر

irresolution

تَرَدُّد

irresoluble

غیر قابل تحلیل

irresoluteness

تَذّبَذَّب

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

آرائِش لُٹْنا

باغ بہاری كا لوٹا جانا (جلوس یا برات وغیرہ كے منزل مقصود پر پہنچنے كے بعد رسم ہے كہ آرائش یا سوگی كا سامان براتی اور تماشائی لوٹ لیتے ہیں)

آرائِش لُوٹْنا

آرائش لٹنا كا متعدی

عروس البلاد

شہروں کی دلہن، سب سے خوبصورت شہر

عَرْصَہ لَگْنا

عرصہ لگانا کا لازم، دیر ہونا

عَرْصَہ لَگانا

وقت یا دیر لگانا، تاخیر کرنا

عَرْش ہِلنا

خدا کو رحم آجانا

عَرْش ہِلانا

مظلوم کی آہ کا اثر ہونا

عُودُ الصَّلِیب

خاص درخت کی لکڑی کا نام اس کی جڑ انگلی کے برابر موٹی اور بالشت بھر لمبی اور سفید رنگ ہوتی ہے توڑتے ہیں تو دو خط صلیبی متقاطع اس میں معلوم ہوتے ہیں طبی خواص میں یہ رعشہ لقوہ اور ام الصبیان کو نافع ہے بچّے کے گلے میں لٹکانے سے مرگی اور رونے کو آرام ہوتا ہے ، اس درخت کو نادانیا بھی کہتے ہیں ، مسیحی لوگ اس کی صلیب بناتے ہیں ، لاط : Paeoniaofficnalis ۔

عَرْش ہِل جانا

عرش پرہلچل مچ جانا، مظلوم کی فریاد سن کر خدا کو رحم آجانا

عُرُوسی لِباس

عَرُوسُ الخَط

سب سے خوبصورت خط

عَرُوسُ الْخُطُوط

سب سے خوبصورت خط

عُودِ صَلِیب

رک : عود الصلیب ۔

عَرْشِ عُلےٰ

بڑا تخت، تخت الٰہی، خدا کا عرش

عَرْشِ عُلیٰ

بڑا تخت، تخت الٰہی، خدا کا عرش

عَرْشِ عُلا

بڑا تخت، تخت الٰہی، خدا کا عرش

اَرْزِ ارْسال

بیجک ، چالان، بمعہ تفصیل بل

عَرْشِ اِلٰہی

رک : عرش الٰہ.

آرائِشِ عالَم

دنیا کی آراستگی

عَرْشِ لا مَکاں

خدا کا عرش

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اٹھانا کے معانیدیکھیے

سَر اٹھانا

sar uThaanaaसर उठाना

محاورہ

موضوعات: موسیقی

سَر اٹھانا کے اردو معانی

  • (موسیقی) گلوکار کا اپنی آواز یا ساز کو گانے یا بجانے کے دوران اِستھائی یا اُنترہ ، کے کسی مر کزی مقام پر آواز کو ٹھہرانا اور اس سُر کو اُجا گر کرنا جو عام طور پر ٹِیپ کا سُر ہوتا ہے .
  • جُھکا ہوا سر اُوپر کرنا ، سر اُون٘چا کرنا ، سر اُبھارنا.
  • سر اُبھار کر دیکھنا یا توجہ دینا.
  • سر کو ہٹانا ، گردن سرکانا ؛ (مجازاً) جاگنا ، بیدار ہونا ، اُٹھنا.
  • چھوڑ دینا ، الگ ہونا.
  • بلند ہونا ، اُون٘چا اُٹھنا.
  • کام چھوڑ کر لمحہ بھر کے لیے دوسری طرف توجہ کرنا ، کام کرتے کرتے دم لینا ؛ (کسی شغل میں) جُھکی ہوئی گردن کو اُوپر کرنا ، دورانِ کار میں دم بھر کے لیے سستانا.
  • زور و شور دِکھانا ، شِدّت اِختیار کرنا ، زور پکڑنا.
  • شور و غل یا دن٘گا فساد مچانا ، شرارت کرنا ، نٹ کھٹی کرنا.
  • سرکشی کرنا ، حکم عدولی کرنا ، بغاوت کرنا ، مخالفت کرنا ، انحراف کرنا ، فتنہ برپا کرنا ، فساد اُٹھانا.
  • . فخر سے گردن بلند کرنا ، نازاں ہونا ، غرور کرنا.
  • نمودار ہونا ، ظاہر ہونا.
  • اُگنا ، پیدا ہونا.
  • پنپنا ، سن٘بھلنا ، سن٘بھالا لینا.
  • آن٘کھیں کھولنا ، مُن٘ھ دِکھانا (بیشتر نفی میں مستعمل)
  • مقابل ہونا ، مقابلے پر آنا ، برابری کرنا یا دُوبدو ہونا.
  • سامنے آنا ، درپیش ہونا (کسی بات کا).

شعر

English meaning of sar uThaanaa

  • raise the head, rebel, revolt

सर उठाना के हिंदी अर्थ

  • सर उभार कर देखना या तवज्जा देना
  • (मौसीक़ी) गुलूकार का अपनी आवाज़ या साज़ को गाने या बजाने के दौरान अस्थाई या उनतरा, के किसी मरकज़ी मुक़ाम पर आवाज़ को ठहराना और इस सुर को उजागर करना जो आम तौर पर टेप का सुर होता है
  • . फ़ख़र से गर्दन बुलंद करना, नाज़ां होना, ग़रूर करना
  • आंखें खोलना, मुंह दिखाना (बेशतर नफ़ी में मुस्तामल
  • उगना, पैदा होना
  • काम छोड़कर लम्हा भर के लिए दूसरी तरफ़ तवज्जा करना, काम करते करते दम लेना , (किसी शगल में) झुकी हुई गर्दन को ऊओपर करना, दौरान-ए-कार में दम भर के लिए सुस्ताना
  • छोड़ देना, अलग होना
  • ज़ोर-ओ-शोर दिखाना, शिद्दत इख़तियार करना, ज़ोर पकड़ना
  • झुका हुआ सर ऊओपर करना, सर ऊओंचा करना, सर उभारना
  • नमूदार होना, ज़ाहिर होना
  • पनपना, संभलना, संभाला लेना
  • बुलंद होना, ऊओंचा उठना
  • मुक़ाबिल होना, मुक़ाबले पर आना, बराबरी करना या दूओबदो होना
  • शोर-ओ-गुल या दंगा फ़साद मचाना, शरारत करना, नट खट्टी करना
  • सर को हटाना, गर्दन सर्काना , (मजाज़न) जागना, बेदार होना, उठना
  • सरकशी करना, हुक्मउदूली करना, बग़ावत करना, मुख़ालिफ़त करना, इन्हिराफ़ करना, फ़ित्ना बरपा करना, फ़साद उठाना
  • सामने आना, दरपेश होना (किसी बात का)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر اٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر اٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone