تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر تا قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر تا قَدَم کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: سَر تا پا
سَر تا قَدَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سرتاپا، سر سے لے کر پیر تک، پوری طرح سے، مکمل طور پر
شعر
سر تا قدم زبان ہیں جوں شمع گو کہ ہم
پر یہ کہاں مجال جو کچھ گفتگو کریں
آئے تھے چشم شوق کی حسرت نکالنے
سر تا قدم نگاہ بنا کر چلے گئے
خور شبنم آشنا نہ ہوا ورنہ میں اسدؔ
سر تا قدم گزارش ذوق سجود تھا
English meaning of sar-taa-qadam
सर-ता-क़दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- सिर से पांव तक, पूरी तरह से, संपूर्णतया, सर ता पा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر تا قَدَم)
سَر تا قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔