تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر تا بَہ قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر تا بَہ قَدَم کے معانیدیکھیے
وزن : 22212
دیکھیے: سَر تا پا
سَر تا بَہ قَدَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- سرتاپا، سر تا قدم، سر سے پیر تک، پورے کا پورا
شعر
ہو کے سر تا بہ قدم عالم اسرار چلا
جو چلا مے کدۂ عشق سے سرشار چلا
عشق سر تا بہ قدم آتش سوزاں ہے مگر
اس میں شعلہ نہ شرارہ نہ دھواں ہوتا ہے
بن جاتا ہوں سر تا بہ قدم دست تمنا
ڈھل جاتے ہیں اشکوں میں مگر شوق ارادے
English meaning of sar-taa-ba-qadam
Persian, Arabic - Adverb
- head to foot, full, the whole
सर-ता-ब-क़दम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- सरतापा, सर से पैर तक, पूरे का पूरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر تا بَہ قَدَم)
سَر تا بَہ قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔