تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر پِھرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پِھرا کے معانیدیکھیے
سَر پِھرا کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت، ہندی - صفت
- سرکش، نافرمان، ضدی، ہٹیلا
- دیوانہ، باؤلا آدمی
- (مجازاً) ثابت قدم، دُھن کا پکّا، مستقل مزاج
شعر
کہیں انتہا کی ملامتیں کہیں پتھروں سے اٹی چھتیں
ترے شہر میں مرے بعد اب کوئی سر پھرا نہیں آئے گا
English meaning of sar-phiraa
Persian, Sanskrit, Hindi - Adjective
- mad
- fanatic
- careless
- rebellious
सर-फिरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- जिसका सिर फिर गया अर्थात् मस्तिष्क उलट या विकृत हो गया हो।
- जिसकी बुद्धि सामान्य स्तर से बहुत घट कर हो और इसी लिए जो ऊल-जलूल काम करता हो।
- जिसका दिमाग फिर गया हो; विकृत मस्तिष्क वाला; झक्की; सनकी।
- सरकश, नाफ़रमान, ज़िद्दी, हटीला, दीवाना, बाओला आदमी, धुन का पक्का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر پِھرا)
سَر پِھرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔