تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پِھرا دینا" کے متعقلہ نتائج

سَر پِھرا دینا

(اپنے یا مخاطب کے) دماغ پرا گندہ کر دینا ، دماغ میں درد پیدا کر دینا (بیکار یا کارآمد گفتگو سے) ؛ بہت بکواس یا گفتگو کرنا ، دماغ خراب کر دینا ، بہت زیادہ پریشان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پِھرا دینا کے معانیدیکھیے

سَر پِھرا دینا

sar phiraa denaaसर फिरा देना

  • Roman
  • Urdu

سَر پِھرا دینا کے اردو معانی

  • سمجھانے کی ناکام کوشش کرنا ، انتہائی کوشش کرنا.
  • دماغ میں فتور لانا ، دِیوانہ یا پاگل کر دینا.
  • (اپنے یا مخاطب کے) دماغ پرا گندہ کر دینا ، دماغ میں درد پیدا کر دینا (بیکار یا کارآمد گفتگو سے) ؛ بہت بکواس یا گفتگو کرنا ، دماغ خراب کر دینا ، بہت زیادہ پریشان کرنا.
  • مُن٘ھ موڑنا ، اطاعت سے انحراف کرنا ، سرکشی کرنا.
  • دورانِ سر پیدا کرنا (بہت غور و فکر ، جستجو ، محویت وغیرہ یا کسی نشہ آور چیز کے اِستعمال سے) .

Urdu meaning of sar phiraa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • samjhaane kii naakaam koshish karnaa, intihaa.ii koshish karnaa
  • dimaaG me.n futuur laanaa, diivaanaa ya paagal kar denaa
  • (apne ya muKhaatab ke) dimaaG paraagandaa kar denaa, dimaaG me.n dard paida kar denaa (bekaar ya kaaraamad guftagu se) ; bahut bakvaas ya guftagu karnaa, dimaaG Kharaab kar denaa, bahut zyaadaa pareshaan karnaa
  • munh mo.Dnaa, itaaat se inhiraaf karnaa, sarakshii karnaa
  • dauraan-e-sar paida karnaa (bahut Gaur-o-fikr, justajuu, mahviyat vaGaira ya kisii nasha aavar chiiz ke istaamaal se)

सर फिरा देना के हिंदी अर्थ

  • ۱. (अपने या मुख़ातब के) दिमाग़ परागंदा कर देना, दिमाग़ में दर्द पैदा कर देना (बेकार या कारा॓मद गुफ़्तगु से) , बहुत बकवास या गुफ़्तगु करना, दिमाग़ ख़राब कर देना, बहुत ज़्यादा परेशान करना
  • ۳. मुंह मोड़ना, इताअत से इन्हिराफ़ करना, सरकशी करना
  • दिमाग़ में फ़ुतूर लाना, दीवाना या पागल कर देना
  • समझाने की नाकाम कोशिश करना, इंतिहाई कोशिश करना
  • ۲. दौरान-ए-सर पैदा करना (बहुत ग़ौर-ओ-फ़िक्र, जुस्तजू, महवियत वग़ैरा या किसी नशा आवर चीज़ के इस्तामाल से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پِھرا دینا

(اپنے یا مخاطب کے) دماغ پرا گندہ کر دینا ، دماغ میں درد پیدا کر دینا (بیکار یا کارآمد گفتگو سے) ؛ بہت بکواس یا گفتگو کرنا ، دماغ خراب کر دینا ، بہت زیادہ پریشان کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پِھرا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پِھرا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone