تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَٹَکْنا

(تکلیف ، بے چینی یا اِضطراب سے) سر کو دے دے کر مارنا ، تِلملانا ، تڑپنا.

سَر دے پَٹَکْنا

سر کو کسی سخت چیز پر پٹکنا، تِلملانا، افسوس کرنا

سَر پَر پَٹَکْنا

ناپسندیدگی اور برہمی سے لانے والے کی طرف پھین٘ک دینا ؛ شدید ناپسندیدگی کا اظہار کرنا۔

پَٹّی سے سَر پَٹَکْنا

انتہائی رنج و غم کا اظہار کرنا.

سَر چَڑھا کَر پَٹَکْنا

عزت دینے کے بعد ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم کرنا پھر رُسوا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

سَر پَٹَکْنا

sar paTaknaaसर पटकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر پَٹَکْنا کے اردو معانی

  • (تکلیف ، بے چینی یا اِضطراب سے) سر کو دے دے کر مارنا ، تِلملانا ، تڑپنا.
  • (قابُو یا بس نہ چلنے کی وجہ سے) پیچ و تاب کھانا ، جھنجھلانا ، افسوس کرنا ، ہاتھ ملنا.
  • الُٹا پھیرنا ، واپس کرنا ؛ غُصّے میں یا ناراضی میں پھین٘ک دینا (کسی شے کو).
  • تلاش کرنا ، جستجو کرنا.
  • خوشامد درآمد کرنا ، مِنَّت سماجت کرنا ، عجز و اِنکسار کرنا.
  • سردُھننا (وجد یا کیفیت وغیرہ میں)
  • نہایت کوشش کرنا، بے حد سعی کرنا.
  • . سمجھانا بُجھانا ، فہمائش کرنا ، کہہ کہہ کر تھک جانا.

Urdu meaning of sar paTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • (takliif, bechainii ya izatiraab se) sar ko de de kar maarana, tilmilaanaa, ta.Dapnaa
  • (qaabuu.o ya bas na chalne kii vajah se) pech-o-taab khaanaa, jhu.njhlaanaa, afsos karnaa, haath milnaa
  • aluTaa phernaa, vaapis karnaa ; Gusse me.n ya naaraazii me.n phenk denaa (kisii shaiy ko)
  • talaash karnaa, justajuu karnaa
  • Khushaamad daraamad karnaa, minnat samaajat karnaa, ajuz-o-inksaar karnaa
  • saradhunnaa (vajd ya kaifiiyat vaGaira me.n
  • nihaayat koshish karnaa, behad su.ii karnaa
  • . samjhaanaa bujhaanaa, fahmaa.ish karnaa, kah kah kar thak jaana

सर पटकना के हिंदी अर्थ

  • निहायत कोशिश करना, बेहद सुई करना
  • सरधुनना (वज्द या कैफ़ीयत वग़ैरा में
  • (काबूओ या बस ना चलने की वजह से) पेच-ओ-ताब खाना, झुँझलाना, अफ़सोस करना, हाथ मिलना
  • (तकलीफ़, बेचैनी या इज़तिराब से) सर को दे दे कर मारना, तिलमिलाना, तड़पना
  • . समझाना बुझाना, फ़हमाइश करना, कह कह कर थक जाना
  • अलुटा फेरना, वापिस करना , ग़ुस्से में या नाराज़ी में फेंक देना (किसी शैय को)
  • ख़ुशामद दरआमद करना, मिन्नत समाजत करना, अजुज़-ओ-इन्कसार करना
  • तलाश करना, जुस्तजू करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پَٹَکْنا

(تکلیف ، بے چینی یا اِضطراب سے) سر کو دے دے کر مارنا ، تِلملانا ، تڑپنا.

سَر دے پَٹَکْنا

سر کو کسی سخت چیز پر پٹکنا، تِلملانا، افسوس کرنا

سَر پَر پَٹَکْنا

ناپسندیدگی اور برہمی سے لانے والے کی طرف پھین٘ک دینا ؛ شدید ناپسندیدگی کا اظہار کرنا۔

پَٹّی سے سَر پَٹَکْنا

انتہائی رنج و غم کا اظہار کرنا.

سَر چَڑھا کَر پَٹَکْنا

عزت دینے کے بعد ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم کرنا پھر رُسوا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone