تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر اُتارْنا

(کوئی قیمتی چیز) سر کے گِرد پھرا کر بطور صدقۂ جان خیرات کر دینا.

قَدَم پَر سَر اُتارْنا

قدم پر اپنا سَر صدقے کرنا ، سر نچھاور کرنا .

قَدْموں پَر سَر اُتارْنا

مطیع ہونا ، فرمان٘بردار ہونا .

سَر پَر سے صَدقے اُتارْنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر اُتارْنا کے معانیدیکھیے

سَر پَر اُتارْنا

sar par utaarnaaसर पर उतारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر پَر اُتارْنا کے اردو معانی

  • (کوئی قیمتی چیز) سر کے گِرد پھرا کر بطور صدقۂ جان خیرات کر دینا.

Urdu meaning of sar par utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ko.ii qiimtii chiiz) sar ke gird phiraakar bataur sadqa-e-jaan Khairaat kar denaa

सर पर उतारना के हिंदी अर्थ

  • (कोई मूल्यवान वस्तु) सिर पर घुमाकर जान के चढ़ावे के तौर पर दान देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پَر اُتارْنا

(کوئی قیمتی چیز) سر کے گِرد پھرا کر بطور صدقۂ جان خیرات کر دینا.

قَدَم پَر سَر اُتارْنا

قدم پر اپنا سَر صدقے کرنا ، سر نچھاور کرنا .

قَدْموں پَر سَر اُتارْنا

مطیع ہونا ، فرمان٘بردار ہونا .

سَر پَر سے صَدقے اُتارْنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone