تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر مَشْق" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر مَشْق کے معانیدیکھیے

سَر مَشْق

sar-mashqसर-मश्क़

وزن : 221

موضوعات: خطاطی

  • Roman
  • Urdu

سَر مَشْق کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • (خطاطی) کتابت یا لِکھائی کا وہ نمونہ جو ماہر خطاط مشق کے لیے شاگردوں کے لیے لکھے، (مجازاً) معیاری نمونہ، تقلید کے قابل نمونہ، دستورِکار

Urdu meaning of sar-mashq

  • Roman
  • Urdu

  • (Khattaatii) kitaabat ya likhaa.ii ka vo namuuna jo maahir Khattaat mashq ke li.e shaagirdo.n ke li.e likhe, (majaazan) mayaarii namuuna, taqliid ke kaabil namuuna, dastuur-e-kaar

English meaning of sar-mashq

Persian, Arabic - Masculine

  • a perfect example to emulate
  • copy or sample for practising calligraphy

सर-मश्क़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • तख्ती, मश्क़ करने की तख्ती, खुशनवीस का लिखा हुआ क़ता' जिसे देखकर खुश- खती की मश्क़ की जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر مَشْق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر مَشْق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone