تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر لَپیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

لَپیٹْنا سَپیٹْنا

رک : لپیٹنا.

مَنزِل لَپیٹنا

منزل یا راستہ جلد جلد طے کرنا ۔

مُنْھ لَپیٹْنا

۔رنج سے یا یوں ہی چہرے کو کپڑے سے چھپانا۔ ؎

مُنہ لپیٹنا

کپڑے سے منھ ڈھکنا ، رنج یا بیزاری سے منھ پر کپڑا یا چادر وغیرہ ڈالنا ، سو جانا ۔

لیک لپیٹنا

پرانی رسم پر چلے جانا

دَسْتَرخوان لَپیٹْنا

دسترخوان کا رواج ختم ہونا .

بِساط لَپیٹْنا

ختم کرنا، اختتام کو پہنْچانا، تمام کرنا

کَفَن لپیٹْْنا

مرنے کو تیار رہنا، جان پر کھیلنا، سر ہتھیلی پر رکھنا، لڑائی پر جاتے ہوئے کفن کی علامت کے طور پر سفید کپڑا سر سے لپیٹنا.

وَرَق لَپیٹنا

چاندی سونے کے ورق کو گلوری پر منڈھنا

دَفْتَر لَپیٹْنا

بات ختم کرنا، قصّہ کوتاہ کرنا

عاقِبَت کے بورِیے لَپیٹْنا

رک: عاقبت کے بوریے سمیٹنا، لمبی عمر پانا

سَرسے کَفَن لَپیٹْنا

مرنے پر آمادہ اور مستعد ہونا ؛ بے خوف موت کے خطرے کی طرف بڑھنا ؛ جان پر کھیلنا .

کَفَن سَر سے لَپیٹنا

۔۱۔کورا سفید کپڑا بطور دستار کے سر میں لپیٹنا لڑائی پر جانا۔ اس ارادہ سے کہ زندہ واپس نہیں آئیں گے۔ ۲۔(کنایۃً) جان کو معرض خطرہ میں ڈالنا۔ مرنے کو تیار ہونا۔ زندگی کو خطرے میں ڈالنا۔ جان پر کھیلنا۔ سر ہتھیلی پر رکھ لینا۔ ؎ ؎

ساتھ لَپیٹْنا

بُرائی میں شامل کرنا ”دیکھو مؤا خواہ مخواہ مجھے بھی اپنے ساتھ لپیٹتا ہے“.

سَر لَپیٹْنا

سر ڈھکنا یا مُن٘ھ کے گِرد چادر یا دوپٹه لپیٹ لینا .

کَمَر لَپیٹنا

۔دوپٹّہ کمر میں لپیٹنا۔ ؎

پَرچَم لَپیٹنا

جھنڈے کے کپڑے کو گول تہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر لَپیٹْنا کے معانیدیکھیے

سَر لَپیٹْنا

sar lapeTnaaसर लपेटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر لَپیٹْنا کے اردو معانی

  • سر ڈھکنا یا مُن٘ھ کے گِرد چادر یا دوپٹه لپیٹ لینا .

Urdu meaning of sar lapeTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar Dhaknaa ya munh ke gird chaadar ya dopaTTe lapeT lenaa

सर लपेटना के हिंदी अर्थ

  • सिर ढकना या मुँह के आसपास चादर या दुपट्टा लपेट लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَپیٹْنا

کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.

لَپیٹْنا سَپیٹْنا

رک : لپیٹنا.

مَنزِل لَپیٹنا

منزل یا راستہ جلد جلد طے کرنا ۔

مُنْھ لَپیٹْنا

۔رنج سے یا یوں ہی چہرے کو کپڑے سے چھپانا۔ ؎

مُنہ لپیٹنا

کپڑے سے منھ ڈھکنا ، رنج یا بیزاری سے منھ پر کپڑا یا چادر وغیرہ ڈالنا ، سو جانا ۔

لیک لپیٹنا

پرانی رسم پر چلے جانا

دَسْتَرخوان لَپیٹْنا

دسترخوان کا رواج ختم ہونا .

بِساط لَپیٹْنا

ختم کرنا، اختتام کو پہنْچانا، تمام کرنا

کَفَن لپیٹْْنا

مرنے کو تیار رہنا، جان پر کھیلنا، سر ہتھیلی پر رکھنا، لڑائی پر جاتے ہوئے کفن کی علامت کے طور پر سفید کپڑا سر سے لپیٹنا.

وَرَق لَپیٹنا

چاندی سونے کے ورق کو گلوری پر منڈھنا

دَفْتَر لَپیٹْنا

بات ختم کرنا، قصّہ کوتاہ کرنا

عاقِبَت کے بورِیے لَپیٹْنا

رک: عاقبت کے بوریے سمیٹنا، لمبی عمر پانا

سَرسے کَفَن لَپیٹْنا

مرنے پر آمادہ اور مستعد ہونا ؛ بے خوف موت کے خطرے کی طرف بڑھنا ؛ جان پر کھیلنا .

کَفَن سَر سے لَپیٹنا

۔۱۔کورا سفید کپڑا بطور دستار کے سر میں لپیٹنا لڑائی پر جانا۔ اس ارادہ سے کہ زندہ واپس نہیں آئیں گے۔ ۲۔(کنایۃً) جان کو معرض خطرہ میں ڈالنا۔ مرنے کو تیار ہونا۔ زندگی کو خطرے میں ڈالنا۔ جان پر کھیلنا۔ سر ہتھیلی پر رکھ لینا۔ ؎ ؎

ساتھ لَپیٹْنا

بُرائی میں شامل کرنا ”دیکھو مؤا خواہ مخواہ مجھے بھی اپنے ساتھ لپیٹتا ہے“.

سَر لَپیٹْنا

سر ڈھکنا یا مُن٘ھ کے گِرد چادر یا دوپٹه لپیٹ لینا .

کَمَر لَپیٹنا

۔دوپٹّہ کمر میں لپیٹنا۔ ؎

پَرچَم لَپیٹنا

جھنڈے کے کپڑے کو گول تہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر لَپیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر لَپیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone