تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کا پَسِینَہ پاؤں سے بَہْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر کا پَسِینَہ پاؤں سے بَہْنا

نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

سَر کا پَسِینَہ پانو سے بَہْنا

نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں تَک بَہانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ ایڑی سے بَہانا

نہایت محنّت و جانفشانی سے کوئی کام کرنا ، خون پسینہ ایک کر کے فرض انجام دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کا پَسِینَہ پاؤں سے بَہْنا کے معانیدیکھیے

سَر کا پَسِینَہ پاؤں سے بَہْنا

sar kaa pasiina paa.nv se bahnaaसर का पसीना पाँव से बहना

سَر کا پَسِینَہ پاؤں سے بَہْنا کے اردو معانی

  • نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

सर का पसीना पाँव से बहना के हिंदी अर्थ

  • निहायत मेहनत से किसी काम की तकमील करना या होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کا پَسِینَہ پاؤں سے بَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کا پَسِینَہ پاؤں سے بَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words