تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

سَر ہو جانا

پیچھے پڑنا ، درپے ہونا (کسی بات یا کام کے) ، اڑ جانا ، ضِد کرنا ، ہٹ کرنا.

سَر ہَلْکا ہو جانا

سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

لاکھ سَر کا ہو جانا

۔(کنایۃً) ۱۔ہٹ کرنا۔ ۲۔کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا۔ ڈھیٹ ہوجانا۔ ایک نہ ماننا۔ ایک نہ سننا۔ ۲۔بہت زبردست اور سربرآوردہ ہونا۔ ؎

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر ہو جانا کے معانیدیکھیے

سَر ہو جانا

sar ho jaanaaसर हो जाना

محاورہ

سَر ہو جانا کے اردو معانی

  • پیچھے پڑنا ، درپے ہونا (کسی بات یا کام کے) ، اڑ جانا ، ضِد کرنا ، ہٹ کرنا.
  • (کسی پر) موقوف ہونا ، دار و مدار ہونا.
  • آغاز کیا جانا ، شروع ہونا ، چل پڑنا.
  • بندوق وغیرہ کی گولی یا تیر وغیرہ کا چلنا یا چلایا جانا.
  • ذمہ داری یا کفالت کے لیے گلے پڑنا ، تُھپنا ، ذمے لگنا ، عائد ہونا.
  • سر کرنا (رک) کا لازم ، کامیابی کے ساتھ انجام پر پہن٘چنا ، فتح ہونا ، جیت لیا جانا ، عبور ہونا.
  • گلے پڑنا ، چمٹنا ، لڑنا ، جھگڑنا ، اُلجھنا.
  • گنجفے یا تاش کے پتّے کا اور پتّوں کو جیت لینا.
  • مُصر ہونا ، حُجَّت و تکرار کرنا.
  • نہایت مصروف ہونا.
  • کُھلنا ، بل کُھل جانا ، سُلجھایا جانا (زُلف کے لیے).
  • . خرچ ہونا ، ختم ہونا ، ضائع ہونا.

सर हो जाना के हिंदी अर्थ

  • गनजफ़े या ताश के पत्ते का और पत्तों को जीत लेना
  • निहायत मसरूफ़ होना
  • बंदूक़ वग़ैरा की गोली या तीर वग़ैरा का चलना या चलाया जाना
  • (किसी पर) मौक़ूफ़ होना, दार-ओ-मदार होना
  • . ख़र्च होना, ख़त्म होना, ज़ाए होना
  • आग़ाज़ किया जाना, शुरू होना, चल पड़ना
  • खुलना, बिल खुल जाना, सुलझाया जाना (ज़ुल्फ़ के लिए)
  • गले पड़ना, चिम्टना, लड़ना, झगड़ना, उलझना
  • ज़िम्मेदारी या कफ़ालत के लिए गले पड़ना, थुपना, ज़िम्मे लगना, आइद होना
  • पीछे पड़ना, दरपे होना (किसी बात या काम के), उड़ जाना, ज़िद करना, हिट करना
  • मुसर्् होना, हुज्जत-ओ-तकरार करना
  • सर करना (रुक) का लाज़िम, कामयाबी के साथ अंजाम पर पहुंचना, फ़तह होना, जीत लिया जाना, उबूर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words