تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ فِہْرِست" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ فِہْرِست کے معانیدیکھیے
سَرِ فِہْرِست کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- فہرست کے شروع میں مندرج ؛ (مجازاً) سب سے مقدم ، سب سے اہم.
شعر
ہوں مثالوں میں سر فہرست میں
غم تو یہ ہے بے مثالوں میں رقیب
یہ میری خوش نصیبی ہے کہ اس بت نے بدست خود
سر فہرست دیوانوں میں میرا نام لکھا ہے
یہ سر فہرست اور احسان دانشؔ شادباش
مجرموں میں آپ کے نزدیک گویا ہم بھی ہیں
English meaning of sar-e-fihrist
Adverb, Masculine
- on top of the list, very important, in the list of top priority
सर-ए-फ़िहरिस्त के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- फ़हरिस्त के शुरू में मुंदरज, प्राथमिक्ता की सूची में सर्वोच्च, सब से विशेष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ فِہْرِست)
سَرِ فِہْرِست
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔