تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر دَرَخْتی" کے متعقلہ نتائج

سَر دَرَخْتی

افتادہ بنجر زمین میں لگائے ہوئے درخت

سَر دَرَخْتی کرنا

افتادہ اور خالی زمین میں درخت لگانا ، شجرکاری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر دَرَخْتی کے معانیدیکھیے

سَر دَرَخْتی

sar-darKHtiiसर-दरख़्ती

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سَر دَرَخْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • افتادہ بنجر زمین میں لگائے ہوئے درخت
  • سڑکوں کے کنارے یا کھیتوں کے اردگرد لگائے ہوئے درخت
  • درختوں کے حاصلات، پھل، میوہ وغیرہ
  • ایک ٹیکس جو درختوں پر لگایا جاتا ہے
  • (کاشتکاری) باغ میں لگائے ہوئے درخت یا درختوں کے تختے

Urdu meaning of sar-darKHtii

  • Roman
  • Urdu

  • uftaada banjar zamiin me.n lagaa.e hu.e daraKht
  • sa.Dko.n ke kinaare ya kheto.n ke irdagird lagaa.e hu.e daraKht
  • daraKhto.n ke haasilaat, phal, meva vaGaira
  • ek Taiks jo daraKhto.n par lagaayaa jaataa hai
  • (kaashatkaarii) baaG me.n lagaa.e hu.e daraKht ya daraKhto.n ke taKhte

सर-दरख़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ाली बंजर ज़मीन में लगाए हुए पेड़
  • सड़कों के किनारे या खेतों के आस-पास लगाए हुए पेड़
  • पेड़ों के फल, फल, मेवे इत्यादि
  • एक टैक्स जो पेड़ों पर लगाया जाता है
  • (कृषिकार्य) बाग़ में लगाए हुए पेड़ या पेड़ों के तख़्ते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر دَرَخْتی

افتادہ بنجر زمین میں لگائے ہوئے درخت

سَر دَرَخْتی کرنا

افتادہ اور خالی زمین میں درخت لگانا ، شجرکاری کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر دَرَخْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر دَرَخْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone