تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر چَڑھ کے" کے متعقلہ نتائج

سَر چَڑھ کے

نڈر ہوکر، بیباک ہوکر

سَر چَڑھ کے بولْنا

ظاہر کرنے پر مجبور ہونا ، برملا بول پڑنا یا کہہ ڈالنا ؛ بے خوف ہو کر بولنا .

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .

سَر پَر چَڑھ کے

علی الاعلان ، ڈن٘کے کی چوٹ ، کُھلَّم کُھلّا۔

جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے

أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر چَڑھ کے کے معانیدیکھیے

سَر چَڑھ کے

sar cha.Dh keसर चढ़ के

  • Roman
  • Urdu

سَر چَڑھ کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نڈر ہوکر، بیباک ہوکر
  • سر ہوکر، سر پر آکر
  • خود چھیڑ کر
  • بغیر کسی اشتعال کے

Urdu meaning of sar cha.Dh ke

  • Roman
  • Urdu

  • niDar hokar, bebaak hokar
  • sar hokar, sar par aakar
  • Khud chhe.Dkar
  • bagair kisii ishti.aal ke

सर चढ़ के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • निडर होकर, बेबाक होकर
  • सर होकर, सर पर आकर
  • ख़ुद छेड़ कर
  • बिना किसी उत्तेजना के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر چَڑھ کے

نڈر ہوکر، بیباک ہوکر

سَر چَڑھ کے بولْنا

ظاہر کرنے پر مجبور ہونا ، برملا بول پڑنا یا کہہ ڈالنا ؛ بے خوف ہو کر بولنا .

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .

سَر پَر چَڑھ کے

علی الاعلان ، ڈن٘کے کی چوٹ ، کُھلَّم کُھلّا۔

جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے

أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر چَڑھ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر چَڑھ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone