تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر بُرِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر بُرِیدَہ کے معانیدیکھیے
سَر بُرِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- (باضافت) جسم سے الگ کیا ہوا سر، وہ سر، جو بدن سے کاٹ لیا گیا ہو
- (بلا اضافت) سر کٹا ہوا (جسم)، جس کا سر کٹ گیا ہو یا کاٹ دیا گیا ہو
- ایسی چیز، جس کا سرا کٹا ہوا ہو، مقطوع
شعر
اندھوں کی بارگاہ میں آنکھیں فضول تھیں
اک سر بریدہ جسم کو شانے دیے گئے
میں ایسا سر ہوں جو دشت غربت میں کٹ گیا تھا
میں سر بریدہ شہید لاشوں میں رہ چکا ہوں
سر بریدہ کوئی بچہ مرے اندر ہر روز
پوچھتا رہتا ہے مجھ سے مجھے مارا کس نے
English meaning of sar-buriida
Adjective
- be-headed
सर-बुरीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका सर काट लिया गया हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر بُرِیدَہ)
سَر بُرِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔