تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَقِیل" کے متعقلہ نتائج

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف ہونا

be slighted

خَفِیف الْوَجْہ

بد صورت، بد شکل، قاضی کی یہ گت بنتے دیکھی تو ان کے چاروں خفیف الوجہ معتقدین بھاگ کھڑے ہوئے

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

दे. ‘खफ़ीफ़ल हरकात'।

خَفِیف الْاِعْتِقاد

ادنیٰ قسم کی خلاف عقل اور احمقانہ باتوں پر یقین رکھنے والا، وہم پرست

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف تَرِین

کم سے کم ، ذراسا ، نہایت معمولی .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف پَیداوار

(جنگلات) جنگل کی پیداوار جس میں لکڑی اور ایندھن کےعلاوہ سب قسم کی حیوانی ، نباتی اور معدنی پیداوار شامل ہے .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیف الْحَرْکات

اوچھی حرکتیں کرنےوالا، چھچھورا، کم ظرف

خَفِیفُ الیَد

جس کے ہاتھ میں صفائی ہو، چست، چالاک

خَفِیفُ الرُوح

مہربان ، مشفق .

خَفِیفُ الْقَلْب

ذہین ، ذکی ، زیرک .

خَفِیفُ الحَرْکَت

رک : خفیف الحرکات .

خَفِیفُ الْمِیزان

ایسا شخص جس کے نیک اعمال کا پلڑا قیامت کے روز میزان میں ہلکا ہو ، (مراد) سخت گناہ گار .

خَفِیفُ الْحَرْکَتی

رک : خفیف الحرکاتی .

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیفُ الحَرْکاتی

اوچھی حرکتیں کرنا ، چھچھوراپن ، کم ظرفی .

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

سَبَبِ خَفِیف

(عروَض) دو حرفی کلمہ جس کا پہلا حرف متحرک اور دوسرا ساکن ہو ؛ وہ کلمہ جس میں صرف ایک حرکت واقع ہو ، مثلاً : لا ، ما ، کا ، در ، سب وغیرہ .

بَحْرِ خَفِیف

(عروض) کلام منظوم، یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، فاعِلاتُن مُسْ تَفْعِ لُن فاعِلاتُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَقِیل کے معانیدیکھیے

ثَقِیل

saqiilसक़ील

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: صَقْل

اشتقاق: ثَقَلَ

  • Roman
  • Urdu

ثَقِیل کے اردو معانی

صفت

  • بھاری، بوجھل، وزنی، گراں
  • (مجازاً) مشکل، دشوار، زحمت طلب (امر وغیرہ)
  • (معانی و بیان) وہ (لفظ یا فقرہ) جسے زبان روانی سے ادا نہ کرسکے یا ذوق سلیم کو ناگوار ہو، غیر سلیس، بدقت ادا ہونے والا (حرف، لفظ)
  • (طب) (غذا) جو آسانی سے ہضم نہ ہو دیر تک معدے میں ٹھیرے اور گرانی یا بد ہضمی پیدا کرے، دیر ہضم، ناقابل ہضم
  • ٹھوس (رقیق کی ضد)
  • ایک درد کا نام جس سے وہ عضو بھاری معلوم ہوتا ہے جس میں درد ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of saqiil

  • Roman
  • Urdu

  • bhaarii, bojhal, vaznii, giraa.n
  • (majaazan) mushkil, dushvaar, zahmat talab (amar vaGaira
  • (ma.aanii-o-byaan) vo (lafz ya fiqra) jise zabaan ravaanii se ada na karaske ya zauq saliim ko naagavaar ho, Gair saliis, badiqqat ada hone vaala (harf, lafz
  • (tibb) (Gizaa) jo aasaanii se hazam na ho der tak maade me.n Thiire aur giraanii ya bad hazmii paida kare, der hazam, naaqaabil hazam
  • Thos (raqiiq kii zid
  • ek dard ka naam jis se vo uzuu bhaarii maaluum hotaa hai jis me.n dard hotaa hai

English meaning of saqiil

Adjective

सक़ील के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भारी, बोझल, न पचने वाला खाद्य पदार्थ
  • एक दर्द का नाम जिस से वो अंग भारी मालूम होता है जिस में दर्द होता है
  • अक्षर या शब्द जिसका उच्चारण करने में कठिनाई हो या आसानी से समझ में न आए
  • कठिन, मुश्किल, दुशवार
  • ठोस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف ہونا

be slighted

خَفِیف الْوَجْہ

بد صورت، بد شکل، قاضی کی یہ گت بنتے دیکھی تو ان کے چاروں خفیف الوجہ معتقدین بھاگ کھڑے ہوئے

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

दे. ‘खफ़ीफ़ल हरकात'।

خَفِیف الْاِعْتِقاد

ادنیٰ قسم کی خلاف عقل اور احمقانہ باتوں پر یقین رکھنے والا، وہم پرست

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف تَرِین

کم سے کم ، ذراسا ، نہایت معمولی .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف پَیداوار

(جنگلات) جنگل کی پیداوار جس میں لکڑی اور ایندھن کےعلاوہ سب قسم کی حیوانی ، نباتی اور معدنی پیداوار شامل ہے .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیف الْحَرْکات

اوچھی حرکتیں کرنےوالا، چھچھورا، کم ظرف

خَفِیفُ الیَد

جس کے ہاتھ میں صفائی ہو، چست، چالاک

خَفِیفُ الرُوح

مہربان ، مشفق .

خَفِیفُ الْقَلْب

ذہین ، ذکی ، زیرک .

خَفِیفُ الحَرْکَت

رک : خفیف الحرکات .

خَفِیفُ الْمِیزان

ایسا شخص جس کے نیک اعمال کا پلڑا قیامت کے روز میزان میں ہلکا ہو ، (مراد) سخت گناہ گار .

خَفِیفُ الْحَرْکَتی

رک : خفیف الحرکاتی .

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیفُ الحَرْکاتی

اوچھی حرکتیں کرنا ، چھچھوراپن ، کم ظرفی .

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

سَبَبِ خَفِیف

(عروَض) دو حرفی کلمہ جس کا پہلا حرف متحرک اور دوسرا ساکن ہو ؛ وہ کلمہ جس میں صرف ایک حرکت واقع ہو ، مثلاً : لا ، ما ، کا ، در ، سب وغیرہ .

بَحْرِ خَفِیف

(عروض) کلام منظوم، یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع، فاعِلاتُن مُسْ تَفْعِ لُن فاعِلاتُن، کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل)

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَقِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَقِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone