تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَقَل" کے متعقلہ نتائج

سَکَل

سارا، سب، کُل، تمام، اچھی نسل کا، ایک قسم کی مچھلی، ایک ہی خاندان کے، بال بچے دار، شریف خاندان کا

سَکَلہوم

ہون کی ایک قسم

ثَقَل

گراں قدر چیز، عموماً دونوں جہاں میں سے ایک یا کتاب وعترت میں سے کوئی ایک جنس گراں قدر و محفوظ

صَقْل

(آئینے تلوار وغیرہ پر) جلا کرنے کا عمل ، جلا ، چمکدار پالش ، زنگ وغیرہ دور کرکے چمکانا.

صَقْلی گَر

(آئینے تلوار برتن وغیرہ پر) جلا کرنے والا ، قلعی کرنے والا .

صَقْلَبی

صقالبہ قوم کا فرد

ثَقَلان

جن اور انسان ؛ دونوں جہاں ، ثقلین

ثَقَلَین

(بفتح اوّل ودوم وسوم) مذکر۔ دونوں جہاں، اِنسان اور جن

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَقَل کے معانیدیکھیے

ثَقَل

saqalसक़ल

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ثَقَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گراں قدر چیز، عموماً دونوں جہاں میں سے ایک یا کتاب وعترت میں سے کوئی ایک جنس گراں قدر و محفوظ

    مثال آگاہ ہو کہ دو ثقل عظیم حکم خداوند کریم سے درمیان تمھارے چھوڑتا ہوں۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَکَل

سارا، سب، کُل، تمام، اچھی نسل کا، ایک قسم کی مچھلی، ایک ہی خاندان کے، بال بچے دار، شریف خاندان کا

Urdu meaning of saqal

  • Roman
  • Urdu

  • giraa.n qadar chiiz, umuuman dono.n jahaa.n me.n se ek ya kitaab vaatrat me.n se ko.ii ek jins giraa.n qadar-o-mahfuuz

English meaning of saqal

Noun, Masculine

  • important and precious things

सक़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुमूल्य वस्तु, साधारणतया दोनों दुनिया में से एक या किताब एवं संतान या निकटतम में से कोई एक बहुमूल्य एवं सुरक्षित चीज़

    उदाहरण आगाह हो कि दो सक़ल अज़ीम हुक्म ख़ुदावंद-ए-करीम से दरमियान तुम्हारे छोड़ता हों।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَکَل

سارا، سب، کُل، تمام، اچھی نسل کا، ایک قسم کی مچھلی، ایک ہی خاندان کے، بال بچے دار، شریف خاندان کا

سَکَلہوم

ہون کی ایک قسم

ثَقَل

گراں قدر چیز، عموماً دونوں جہاں میں سے ایک یا کتاب وعترت میں سے کوئی ایک جنس گراں قدر و محفوظ

صَقْل

(آئینے تلوار وغیرہ پر) جلا کرنے کا عمل ، جلا ، چمکدار پالش ، زنگ وغیرہ دور کرکے چمکانا.

صَقْلی گَر

(آئینے تلوار برتن وغیرہ پر) جلا کرنے والا ، قلعی کرنے والا .

صَقْلَبی

صقالبہ قوم کا فرد

ثَقَلان

جن اور انسان ؛ دونوں جہاں ، ثقلین

ثَقَلَین

(بفتح اوّل ودوم وسوم) مذکر۔ دونوں جہاں، اِنسان اور جن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَقَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَقَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone