تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَقالَت" کے متعقلہ نتائج

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

chaste

عاصِم

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَقالَت کے معانیدیکھیے

ثَقالَت

saqaalatसक़ालत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ثَقَلَ

ثَقالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ثقیل کا اسم کیفیت، بوجھل پن، بوجھ، بھاری پن، وزن، گرانی
  • (طبیعیات) وہ قدرتی داب یا دباؤ، جو کسی شے کو اس کے حیّز کی طرف کھین٘چتا ہے

English meaning of saqaalat

Noun, Feminine

  • heaviness, weight, heavy load, indigestion, ponderousness (of language )
  • (Physics) the natural gravity that pulls something toward its center

सक़ालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बोझ, गुरुत्व, भारीपन
  • (भौतिक विज्ञान) वह प्राकृतिक दबाव या दाब जो किसी चीज़ को अपने केंद्र की ओर खींचे

ثَقالَت کے مترادفات

ثَقالَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَقالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَقالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone