تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفید ہاتھی" کے متعقلہ نتائج

سَفید ہاتھی

برما میں پایا جانے والا سفید رنگ کا ہاتھی جو وہاں بہت مبارک مانا جاتا ہے اور جسے کوئی بھی نہیں لیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفید ہاتھی کے معانیدیکھیے

سَفید ہاتھی

safed-haathiiसफ़ेद-हाथी

اصل: ہندی

موضوعات: کنایۃً

سَفید ہاتھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برما میں پایا جانے والا سفید رنگ کا ہاتھی جو وہاں بہت مبارک مانا جاتا ہے اور جسے کوئی بھی نہیں لیا جاتا ہے
  • کنایۃً: وہ شخص یا چیز جس کے اخراجات نا قابل برداشت حد تک زیادہ ہوں یا قابل اعتراض ہوں، جس پر غیر ضروری خرچ کیا جا رہا ہو

English meaning of safed-haathii

Noun, Masculine

  • such a person, especially a salaried employee, on whom the expenditure is very high, but whose use is often very little or nothing
  • white elephant which is found in Myanmar and considered as Holy

सफ़ेद-हाथी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतीकात्मक: ऐसा व्यक्ति विशेषतः वेतन-भोगी कर्मचारी, जिसपर व्यय तो बहुत अधिक पड़ता हो, पर जिसका उपयोग प्रायः बहुत कम या नहीं के समान होता हो
  • बरमा में पाया जानेवाला सफेद रंग का हाथी जो वहाँ बहुत पवित्र माना जाता है और जिससे कोई काम नहीं लिया जाता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفید ہاتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفید ہاتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words