تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپاٹ" کے متعقلہ نتائج

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنَصَّف

نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنَصَّف مُقَدَّم

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا اگلا حصہ جس کے سامنے عظم القص ہوتی ہے ، سینے کی وہ ہڈی جو وسط میں واقع ہے (Anterior Mediastinum)

مُنَصَّف مُؤَخَّر

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا پچھلا حصہ جس کے پچھلی طرف مہروں کا ستون ہوتا ہے (Posterior Mediastinum)

مُنَصَّف مُتَوَسِّط

(طب) منصف صدر کا درمیانی حصہ جہاں دل رہتا ہے (Middle Mediastinum)

مُنْصِفی کرْنا

عدل سے کام لینا، ٹھیک فیصلہ کرنا، انصاف کرنا، تصفیہ کرنا

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپاٹ کے معانیدیکھیے

سَپاٹ

sapaaTसपाट

وزن : 121

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

سَپاٹ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • مُسَطّح ، برابر ، ہموار.
  • جس پر نقش و نِگار یا بیل بُوٹے وغیرہ نہ ہوں ، صاف ، سادہ.
  • کلابّتو کا وہ جوتا جس میں تار یا چمکی کا کام نہ ہو.
  • خوش آیند کیفیات یا تاثرات و جذبات سے یکسر خالی ، بے کیف ، بے رن٘گ ، بے لُطف نیز ہر طرح کی کیفیت یا خاصیت سے عاری.
  • (کاشت کاری) ہموار کِیا ہوا کھیت
  • سیدھا سادہ ، معصوم ، بے ضرر.
  • بے حِس ، کٹھور.

اسم، مذکر

  • جُوتے کی ایک قِسم جس میں ایڑی اور تلے کی اُون٘چائی میں کوئی فرق نہیں ہوتا

شعر

Urdu meaning of sapaaT

  • Roman
  • Urdu

  • musattah, baraabar, hamvaar
  • jis par naqsh-o-nigaar ya bail buu.oTe vaGaira na huu.n, saaf, saadaa
  • kallaa buto ka vo juutaa jis me.n taar ya chamkii ka kaam na ho
  • Khushaayand kaifyaat ya taassuraat-o-jazbaat se yaksar Khaalii, be kaif, bairang, be lutaf niiz har tarah kii kaifiiyat ya Khaasiiyat se aarii
  • (kaashatkaarii) hamvaar kyuu hu.a khet
  • siidhaa saadaa, maasuum, bezrar
  • behis, kaThor
  • jo.ote kii ek qism jis me.n u.Dii aur tale kii u.uonchaa.ii me.n ko.ii farq nahii.n hotaa

English meaning of sapaaT

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • flat, smooth, even, level
  • insipid (style), blank (look or face)
  • naive, innocent, unaffected

सपाट के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • जिसके तल पर कोई दूसरी चीज उभरी, खड़ी या टिकी न हो। जैसे-सपाट मैदान।
  • जिसका तल बराबर या सम हो। समतल।
  • समतल, चटियल, साफ़, सादा
  • जिसकी सतह बराबर या समतल हो
  • जिसमें कोई उभार न हो
  • (खेत या मैदान) जो क्षितिज में दूर तक चला गया हो; क्षैतिज; (हॉरिजेंटल)
  • {ला-अ.} जिसमें विविधता या रोचकता न हो; अरोचक
  • {ला-अ.} जिसमें गहरा भाव या व्यंजना न हो।

क्रिया-विशेषण

  • = झटपट

سَپاٹ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنَصَّف

نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاجی

منصف مزاج ہونا، عدل سے کام لینا، انصاف پسندی

مُنصِفی شَرط ہے

انصاف کرنا چاہئے، اگر انصاف سے دیکھا جائے

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنصِفی اُٹھ جانا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

مُنْصِفانَہ

جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک

مُنْصِفِ دَوراں

سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

مُنَصَّف مُقَدَّم

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا اگلا حصہ جس کے سامنے عظم القص ہوتی ہے ، سینے کی وہ ہڈی جو وسط میں واقع ہے (Anterior Mediastinum)

مُنَصَّف مُؤَخَّر

(علم تشریح) حجاب منصف صدر کا پچھلا حصہ جس کے پچھلی طرف مہروں کا ستون ہوتا ہے (Posterior Mediastinum)

مُنَصَّف مُتَوَسِّط

(طب) منصف صدر کا درمیانی حصہ جہاں دل رہتا ہے (Middle Mediastinum)

مُنْصِفی کرْنا

عدل سے کام لینا، ٹھیک فیصلہ کرنا، انصاف کرنا، تصفیہ کرنا

مُنْصِفی کا اِمتِحان

جج کے عہدہ کا امتحان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone