تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنْتوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْتوش کے معانیدیکھیے
سَنْتوش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوشی، شادمانی، تسلی، اطمینان، صبر، قناعت
- انگوٹھا اور چھنگلیا
- صبر، اطمینان، سکون، سکھ
- خوشی، مسرت
شعر
ہمیشہ بیج بوتا ہے جو نفرت کے زمانے میں
اسے سنتوشؔ جیون میں کبھی حاصل نہیں ہوتا
خدا کا ہے کرم سنتوشؔ مجھ پر
ہر اک محفل پہ میں چھایا ہوا ہوں
سب یہی کہتے ملے سنتوشؔ اب
جان کی دشمن یہ مہنگائی لگے
English meaning of santosh
Noun, Masculine
- peace, contentment
- contentedness, content, satisfaction, gratification, pleasure, joy, delight, happiness
- satiety
- patience
- the thumb and forefinger
संतोष के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तृप्ति का भाव, सब्र, संतुष्टि, आनंद, हर्ष, धैर्य
- वह मानसिक अवस्था जिसमें व्यक्ति प्राप्त होनेवाली वस्तु को यथेष्ट समझता है और उससे अधिक की कामना नहीं रखता
- ऐसी मानसिक अवस्था जिसमें प्रदत्त वस्तु या स्थिति ही यथेष्ट हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنْتوش)
سَنْتوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔