تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْسْکِرِت" کے متعقلہ نتائج

سَنْسْکِرِت

احتیاط سے بنا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْسْکِرِت کے معانیدیکھیے

سَنْسْکِرِت

sanskritसंस्कृत

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

سَنْسْکِرِت کے اردو معانی

صفت

  • احتیاط سے بنا ہوا
  • ساختہ
  • بناوٹی، مصنوعی، مکمل، کمال کو پہن٘چا ہوا، ریختہ، شستہ
  • سجا ہوا، مزین، آراستہ
  • بہترین، نہایت اعلیٰ، پاک کیا ہوا، پوتر، صاف ستھرا
  • سِکھایا ہوا
  • شادی شدہ

اسم، مذکر

  • بہت صاف ستھرا چمک دار پتھر جو نیلم کی ایک قسم سے ہے
  • (ہندو) آریاؤں کی قدیم زبان جسے وہ دیوتاؤں کی زبان مانتے تھے

Urdu meaning of sanskrit

  • Roman
  • Urdu

  • ehtiyaat se banaa hu.a
  • saaKhtaa
  • banaavaTii, masnuu.ii, mukammal, kamaal ko pahunchaa hu.a, rekhtaa, shusta
  • saja hu.a, muzayyan, aaraasta
  • behtariin, nihaayat aalaa, paak kyaa hu.a, pavitra, saaf suthraa
  • sikhaayaa hu.a
  • shaadiishudaa
  • bahut saaf suthraa chamakdaar patthar jo niilam kii ek qism se hai
  • (hinduu) aaryaa.o.n kii qadiim zabaan jise vo devtaa.o.n kii zabaan maante the

English meaning of sanskrit

Adjective

  • cultured, learned, refined
  • formed, constructed, artificial
  • perfected, polished, decorated, ornamented, elaborated

Noun, Masculine

  • Sanskrit, the sacred and classical language of the Hindus

संस्कृत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सावधानी से बना हुआ
  • जिसे बनाया गया हो
  • बनावटी, कृत्रिम, संपूर्ण, पराकाष्ठा को पहुँचा हुआ, रेख़्ता, विशुद्ध
  • सजा हुआ, सुसज्जित, शृंगरित
  • अतिउत्तम, श्रेष्ठतम, पवित्र किया हुआ, पवित्र, साफ़-सुथरा
  • सिखाया हुआ
  • विवाहित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत साफ़-सुथरा चमकदार पत्थर जो नीलम के एक प्रकार से है
  • (हिंदू धर्म) आर्याओं की प्राचीन भाषा जिसे वह देवताओं की भाषा मानते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْسْکِرِت

احتیاط سے بنا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْسْکِرِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْسْکِرِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone