تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سنپولا" کے متعقلہ نتائج

سنپولا

سپولا، سان٘پ کا بچّہ

تال سے تَلَیَّا گَہْری ، سانپ سے سنپولا جَہْری

تالاب سے جھیل گہری ہوتی ہے اور چھوٹا سان٘پ بڑے سان٘پ سے زیادہ زہریلا ہوتا ہے ، جب چھوٹے بڑوں سے زیادہ چالاک ہوں تو کہتے ہیں.

تِیروں کا سَنپولا چُھٹنا

تیروں کا سا٘نپ کے بچوں کی طرح انتہائی تیزی سے نکل جانا ، تیروں کا تیزی کے ساتھ ہلاک کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سنپولا کے معانیدیکھیے

سنپولا

sa.npolaaसँपोला

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سنپولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سپولا، سان٘پ کا بچّہ
  • (مجازاً) تکلیف دہ چیز، دشمن، نُقصان رساں

Urdu meaning of sa.npolaa

  • Roman
  • Urdu

  • sapolaa, saamp ka bachcha
  • (majaazan) takliifdeh chiiz, dushman, nuqsaan rasaa.n

English meaning of sa.npolaa

Noun, Masculine

  • baby snake

सँपोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आहत करनेवाली बात, शत्रु, हानिकारक
  • सपोला, सांप का बच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سنپولا

سپولا، سان٘پ کا بچّہ

تال سے تَلَیَّا گَہْری ، سانپ سے سنپولا جَہْری

تالاب سے جھیل گہری ہوتی ہے اور چھوٹا سان٘پ بڑے سان٘پ سے زیادہ زہریلا ہوتا ہے ، جب چھوٹے بڑوں سے زیادہ چالاک ہوں تو کہتے ہیں.

تِیروں کا سَنپولا چُھٹنا

تیروں کا سا٘نپ کے بچوں کی طرح انتہائی تیزی سے نکل جانا ، تیروں کا تیزی کے ساتھ ہلاک کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سنپولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سنپولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone