تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنکھا ہولی" کے متعقلہ نتائج

گاو زَبان

ایک مشہور دوا کا نام، ایک بوٹی، یہ ایران کے صوبہ گیلان میں ہوتی ہے، اس کی پتیاں موٹی، کھردری اور ہرے رنگ کی ہوتی ہیں، جن پر بَیل کی زبان کی طرح چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے ابھرے ہوئے دانے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، یہ پتی حکیموں کی دواؤں کے کام آتی ہے، اس کی تاثیر معتدل ہوتی ہے، حرات اور کھانسی میں مفید ہوتی ہے، میزان الادویہ میں لکھا ہے کہ ہندوستان میں اسے سنکھا ہولی کہتے ہیں اور یہ پٹنہ کے نواح میں ہوتی ہے، پر سنکھاہولی کی پتی گاوزبان کی پتی سے نہیں ملتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنکھا ہولی کے معانیدیکھیے

سَنکھا ہولی

sa.nkhaa-holiiसंखा-होली

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سَنکھا ہولی کے اردو معانی

  • (طِب) زمین پر پھیلنے والی بُوٹی جس کے بیل محض تھوڑی دُور تک پھیلتی ہے . باریک پتّے چھوٹے لمبے اور گہرے سبز ہوتے ہیں ، پُھول خُوبصورت کٹوری نُما ، سفید ، کسی قدر گُلابی ہوتے ہیں ، لاط : Andropogon Aciculatun.

Urdu meaning of sa.nkhaa-holii

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) zamiin par phailne vaalii buu.oTii jis ke bail mahiz tho.Dii duur tak phailtii hai . baariik patte chhoTe lambe aur gahre sabaz hote hai.n, phuu.ol Khuu.obsorat kaTorii numaa, safaid, kisii qadar gulaabii hote hai.n, laat ha Andropogon Aciculatun

संखा-होली के हिंदी अर्थ

  • (वनस्पति विज्ञान) ज़मीन पर फैलने वाली बूटी जिसकी लता कुछ दूरी तक फैलती है, महीन पत्ते छोटे लंबे और गहरे हरे होते हैं, फूल सुंदर कटोरी-नुमा, सफ़ेद, हल्के गुलाबी होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاو زَبان

ایک مشہور دوا کا نام، ایک بوٹی، یہ ایران کے صوبہ گیلان میں ہوتی ہے، اس کی پتیاں موٹی، کھردری اور ہرے رنگ کی ہوتی ہیں، جن پر بَیل کی زبان کی طرح چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے ابھرے ہوئے دانے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، یہ پتی حکیموں کی دواؤں کے کام آتی ہے، اس کی تاثیر معتدل ہوتی ہے، حرات اور کھانسی میں مفید ہوتی ہے، میزان الادویہ میں لکھا ہے کہ ہندوستان میں اسے سنکھا ہولی کہتے ہیں اور یہ پٹنہ کے نواح میں ہوتی ہے، پر سنکھاہولی کی پتی گاوزبان کی پتی سے نہیں ملتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنکھا ہولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنکھا ہولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone