تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجاف" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْجاف کے معانیدیکھیے

سَنْجاف

sanjaafसंजाफ़

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: خیاطی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَنْجاف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ریشم یا گوٹے کی چوڑی گوٹ جو کسی کپڑے پر لگائی جائے، حاشیہ، تلوانا
  • (دھات کاری) تان٘بہ، پِیتل یا کسی بھی دھات میں اضافی کنارے بنانا، خوبصورتی کے لیے جوڑ لگانا

Urdu meaning of sanjaaf

  • Roman
  • Urdu

  • resham ya goTe kii chau.Dii goT jo kisii kap.De par lagaa.ii jaaye, haashiyaa, talvaanaa
  • (dhaat kaarii) taambaa, piital ya kisii bhii dhaat me.n izaafii kinaare banaanaa, Khuubsuurtii ke li.e jo.D lagaanaa

English meaning of sanjaaf

Noun, Feminine

संजाफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह गोट जो कपड़ों पर सजावट के लिए टांकी जाती है, चौड़ी और आड़ी गोट जो प्रायः रज़ाइयों और लिहाफ़ों आदि के किनारे किनारे लगाई जाती है, गोट, मग़्ज़ी, झालर, किनारा, कोर
  • (धातु) तांबा या पीतल या किसी भी धातु में अतिरिक्त किनारे बनाना, सुंदरता के लिए जोड़ लगाना

سَنْجاف کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْجاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْجاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone