تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گَت" کے متعقلہ نتائج

تَبْدِیلی

ملازم کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلا جانا، بدلی، تبادلہ

تَبْدِیلیِ دِل

روح ، نفس یا باطن کی تبدیلی . (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبْدِیلِیِ قَلْب

رک : تبدیلی دل معنی نمبر ۲ .

تَبْدِیلیِ شَکْل

رک : تبدیل ہیئت .

تَبْدِیلِیِ عَقِیدَہ

دین بدلنا ، تبدیلی مذہب (English Urdu Dictionary of Christian Terminology , ۱۲۷)

تَبدِیلی کَرنا

تَبدِیلی ہونا

مُعاشَرَتی تبْدِیلی

مادی چیزوں کے فرق اور ان کے استعمال سے متعلق ایک خاص مدت اور عرصہ میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی کو کہتے ہیں

مِقداری تَبدِیلی

تعددی تغیر ، اعداد و شمار کے مطابق تبدیلی ۔

نَقشَۂ تَبدِیلی

(کاشت کاری) وہ تحریر یا رجسٹر جس میں زمین کی تقسیم ظاہر کی گئی ہو ، ایسا کاغذ جس میں مالکان کے حصے درج ہوتے ہیں ، تھوک پٹی ، کھیوٹ

ماحَولِیاتی تَبدیلی

مختلف قدرتی عوامل مثلاً فضا، حرات، ہوا، رطوبت، سمی بخارات میں تبدیلی جن سے انسان و حیوان کی زندگی براہ راست متاثر ہوتی ہے، آب و ہوا میں تبدیلی، موسمیاتی تبدیلی

حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی

وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے

آب و ہَوا کی تَبْدیلی

موسمیات کی تبدیلی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گَت کے معانیدیکھیے

سَن٘گَت

sangatसंगत

اصل: سنسکرت

موضوعات: موسیقی

سَن٘گَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہم صحبت، ہم جلیس، پاس اُٹھنے بیٹھنے والا، دوست، رفیق، ساتھی، میل جول رکھنے والا
  • (موسیقی) رنڈی یا گویّے کے ساتھ باجا بجانے والے سازندے، گویّے، ساتھ آواز مِلانے والے
  • جماعت، ٹولی، منڈلی
  • یکجائی، شِرکت، ساتھ
  • رن٘گ، ڈھن٘گ، انداز
  • وہ مقام جہاں سکھ مذہبی رسوم ادا کرتے ہیں، گردوارہ

صفت

  • اکٹھا کیا ہوا، کسی کے ساتھ جڑا یا ملا ہوا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sangat

Noun, Feminine

संगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • इकट्ठा किया हुआ, किसी के साथ जुड़ा या मिला हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone