تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگا" کے متعقلہ نتائج

سَنگا

ساتھ ، رفاقت ، ہمراہی ، صحبت.

سِنگا

سنگھ، پھکنی، ناقوس، نرسنگا، سِین٘گ سے بنا ہوا باجا، جس سے آواز نِکلتی ہے

سَنگاٹا

(سمکیات) مچھلی کی ایک قِسم جس کے مُن٘ھ کی بناوٹ کُچھ ایسی ہوتی ہے جس کے ذریعہ وہ چٹانوں اور پتّھروں سے چمٹ سکتی ہے.

سَنگاتی

ساتھی، ہمراہی، رفیق

سَنگاگ

یہودیوں کا عبادت خانہ جہاں پتّھر پر شمع روشن کرتے ہیں.

سَنگات

ہمراہ ، ساتھ ، سے (معیت کے لیے).

سَنگاتَن

سہیلی، رفیق، ساتھی، کنایۃً: بیوی، زوجہ، گھر والی

سِنگار کَمْرَہ

آرائشِ جمال کا خصوصی گوشہ ، وہ مخصوص کمرہ جو بڑے محلوں اور مکانوں میں بطور سِن٘گار خانے کے لیے بنایا جاتا ہے ، آئینہ خانہ ، سِن٘گار خانہ .

سِنْگار آئِینَہ

Toilet-glass.

سِنگاڑَہ

(نباتیات) سِنگھاڑا ایک آبی پودے کا مشہور پھل ، سِین٘گ نُما متعدد کان٘ٹے ہوتے ہیں اس لیے سِن٘گاڑا کہتے ہیں.

سِنگارہار

(نباتات) سفید پنکھڑیوں اور پیلی ڈن٘ڈی والا بھنی خُوشبو کا ایک پُھول ، اس کے ہار بنتے ہیں ، ڈنڈیاں سُکھا کر اس سے زردے کے لئے رن٘گ حاصل کیا جاتا ہے ، ہار سِنْگار.

سِنگار رَس

سرنگار رس، ہندی ادب کے ۹ رسوں میں سے پہلا رس، ہندی اصناف میں ایسی نظم جس میں عورت و مرد کے اِختلاط کا احوال لِکھا جائے، عاشقانہ نظم

سِنگار بَٹ

بننا سنورنا ، سِنگار کرنا ، کنگھی چوٹی.

سِنگار میز

Toilet-table.

سِنگار کَرنا

To adorn, to decorate, to dress.

سِنگار لینا

پَھلنا پُھولنا ، سرسبز و شاداب ہونا.

سِنگار دانی

چھوٹا سِن٘گار دان.

سِنگار پِٹار

زیب و زِینت ، آرائش .

سِنگار چُنْگَل

(حشریات) کنگھی کی شکل کا جانور کا پَنجہ جس سے وہ اپنے جسم کی صفائی کا کام کرتا ہے.

سِنگار

زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ

سِنگار پَکَڑنا

خُوبصورت ہونا ، آراستہ و پیراستہ ہونا.

سِنگار چَمْکانا

بناؤ سِن٘گھار کی نمائش کرنا.

سُنگانا

سُن٘گھانا.

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

سِنگاڑ

مچھلی کی ایک قِسم جس کے چہرے پر دو سِین٘گ نُما تِیر سے نِکلے ہوتے ہیں ، سِن٘گارا ، سِنگھاڑا.

سِنگارْنا

آراستہ کرنا ، سن٘وارنا.

سِنگاسَن

(کنایۃً) تخت بردار سواری.

سِنگارَن

سجاوٹ ، زیب و زینت ، آراستگی.

سَنگِ اَسْوَد

وہ سیاہ پتّھر جو کعبۃ اللہ کی دیوار میں نصب ہے، حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعٰیل علیہم السلام نے تعمیرِ کعبہ کے وقت اسے نصب کیا تھا، حج کے زمانے میں طواف اسی مقام سے شروع کیا جاتا ہے اور طواف کے شروع یا ختم پر اسے بوسہ دیا جاتا ہے یا اسے چھو کر ہاتھ کو چوم لیا جاتا ہے، حجر اسود

سِنگاردان

وہ صندوقچہ، پٹاری یا ڈبّہ جس میں عورتیں سامان آرائش مثلاً سُرمہ، مِسّی وغیرہ رکھتی ہیں

سَنگ اَنْداز

جنگ اور لڑائی میں پتّھر پھین٘کنے یا مارنے والا

سَنگِ اَبْری

میلے رن٘گ کا سفید یا ہلکا گُلابی پتّھر ، ساخت کے لحاظ سے اس کا شُمار سنگِ مرمر کی قسم میں ہے . بعض پر مُختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلیٰ درجے کی عمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بھی بنائے جاتے ہیں اس کا دوسرا نام سنگِ عجوبہ ہے

سَنگ اَفْشاں

پتّھر برسانے والا ، پتّھر برساتا ہوا.

سَنْگ اَندازی

پتّھر پھین٘کنا ، پتھراؤ کرنا.

سَنْگِ اَطفال

وہ پتھر جو بچے پاگلوں کو مارتے ہیں

سَنگِ اَبابِیل

وہ پتّھر جو ابابیل کے بچوں کے پیٹ سے نکلتا ہے ، حجرالخطاطیف.

سَنگِ اَناغاطِس

(طِب) حجرالدم ، حجرالطور ، اس پتّھر کو پانی میں ڈال کر پینے سے پانی کا رن٘گ خونی ہوجاتا ہے موتی بند اور دوسرے اورام کو مفید ہے

خار سَنگا

کانٹے جیسا نوکیلا پتھر .

بارہ سنگا

ایک قسم کا ہرن جس کی سینگوں میں کئی شاخیں ہوتی ہیں، چنکارا

چَو سِنگا

چار سین٘گ والا، چارسین٘گ والا ایک جانور، جو ہرن کی قسم سے ہے

بارا سِنْگا

ایک صحرائی جانور جس کے سینگ منقسم ہوتے ہیں، ہرن کی نسل کا ایک جنگلی جانور جو تین فٹ اونچا اور سات یا آٹھ فٹ لمبا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگا کے معانیدیکھیے

سَنگا

sa.ngaaसंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ساتھ ، رفاقت ، ہمراہی ، صحبت.

Urdu meaning of sa.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • saath, rifaaqat, hamraahii, sohbat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone