تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگ ساری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ ساری کے معانیدیکھیے
سَنگ ساری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پتھر سے مارنا، پتھر مار کر مار ڈالنا، وہ سزا جو آدمی کو پتھر مار کردی جائے
شعر
اس گنہ پر مل رہی ہے سنگ ساری کی سازی
پتھروں کو نیند سے بیدار کرنے آئے تھے
ہر سچ کا نصیب سنگ ساری
اور سچ ہی سے واسطہ ہے مجھ کو
سنگساری میں تو وہ ہاتھ بھی اٹھا تھا عطاؔ
جس نے معصوم کہا جس نے گنہ گار کیا
English meaning of sa.ng-saarii
Noun, Feminine
- the punishment that can be stoned to a man, stoning to death
संग-सारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पत्थर से मारना, पत्थर मार कर मार डालना, वो सज़ा जो आदमी को पत्थर मार कर दी जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگ ساری)
سَنگ ساری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔