تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگِ مِیل" کے متعقلہ نتائج

سَنگِ مِیل

وہ پتھر جو راستوں پر مقاماتِ منزل کا نام اور درمیانی فاصلہ ظاہر کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں، اس پتّھر پرعموماً کوس، فرلانگ اور مِیل کے اعداد لکھے ہوتے ہیں، اب کلو میٹر رائج ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِ مِیل کے معانیدیکھیے

سَنگِ مِیل

sa.ng-e-miilसंग-ए-मील

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

سَنگِ مِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پتھر جو راستوں پر مقاماتِ منزل کا نام اور درمیانی فاصلہ ظاہر کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں، اس پتّھر پرعموماً کوس، فرلانگ اور مِیل کے اعداد لکھے ہوتے ہیں، اب کلو میٹر رائج ہے
  • (کنایۃً) نشان راہ

شعر

Urdu meaning of sa.ng-e-miil

  • Roman
  • Urdu

  • vo patthar jo raasto.n par muqaamaat-e-manzil ka naam aur daramyaanii faasila zaahir karne ke li.e nasab karte hain, is patthাra par umuuman kos, pharlaang aur mel ke aadaad likhe hote hain, ab kilo miiTar raa.ij hai
  • (kanaa.en) nishaan raah

English meaning of sa.ng-e-miil

Noun, Masculine

संग-ए-मील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पत्थर जो रास्ते में दूरी जानने के लिए एक-एक मील पर लगा देते हैं, एक नगर से दूसरे नगर दूरी की बताने वाला पत्थर
  • (सांकेतिक) मील का पत्थर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنگِ مِیل

وہ پتھر جو راستوں پر مقاماتِ منزل کا نام اور درمیانی فاصلہ ظاہر کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں، اس پتّھر پرعموماً کوس، فرلانگ اور مِیل کے اعداد لکھے ہوتے ہیں، اب کلو میٹر رائج ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگِ مِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگِ مِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone