تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگ باری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ باری کے معانیدیکھیے
سَنگ باری کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۱. پتھراؤ.
- ۲. (مجازاً) مُشکلات ، مصیبت.
شعر
میں خود میں ہی بکھرتا جا رہا ہوں
کہ مجھ میں سنگ باری ہو رہی ہے
اس طرف سنگ باری ہر اک بام سے
اس طرف آئنوں کی دکاں ایک میں
اب اس کے بعد ہی منظر ہے سنگ باری کا
سنبھل کے بارش الطاف دیکھنے والے
English meaning of sa.ng-baarii
Adverb
- pelting with stones, stone-pelting, trouble, difficulty
संग-बारी के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- पथराओ, पथराव करना, कठिनाई, मुसीबत, आपदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگ باری)
سَنگ باری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔