تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگ بار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ بار کے معانیدیکھیے
سَنگ بار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پتّھر پھین٘کنے والا، پتھر مارنے والا، پتھروں کی بوچھاڑ کرنے والا، پتھریلی زمین.
شعر
ہمارے شہر کے ہر سنگ بار سے یہ کہو
ہماری شاخ شجر پر ثمر نہیں آیا
نہال وصل نہیں سنگ بار کرنے کو
بس ایک پھول ہے کافی بہار کرنے کو
لبوں پہ حرف شکایت بھی آ کے ٹوٹ گیا
وہ خود فگار تھے جو ہاتھ سنگ بار ملے
English meaning of sa.ng-baar
Noun, Masculine
- stoner, the one who throw stones, stoned surface
संग-बार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पत्थर फेंकने वाला, पत्थर मारने वाला, पत्थरों की बोछाड़ करने वाला, पथरीली ज़मीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگ بار)
سَنگ بار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔