تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْدُوقی" کے متعقلہ نتائج

صَنْدُوقی

صندوق سے منسوب، صندوق کی وضع قطع کا

صَنْدُوقی جَبِیرَہ

(جبیریات) وہ صندوق نما تختہ بند جو ٹوٹی ہوئی ہڈّیوں پر لکڑی کی پتلی تختیوں وغیرہ اور کپڑے کی پٹیوں کی مدد سے باندھ دیا جاتا ہے ، پلاسٹر.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْدُوقی کے معانیدیکھیے

صَنْدُوقی

sanduuqiiसंदूक़ी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: صَنْدُوق

اشتقاق: صَنْدَقَ

  • Roman
  • Urdu

صَنْدُوقی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • صندوق سے منسوب، صندوق کی وضع قطع کا
  • صندوقچی
  • صندوق نما قبر جس میں بغلی نہیں ہوتی
  • مستطیل نما (ستون نما)

Urdu meaning of sanduuqii

  • Roman
  • Urdu

  • sanduuq se mansuub, sanduuq kii vazaa qataa ka
  • sanduukchii
  • sanduuq numaa qabr jis me.n baGlii nahii.n hotii
  • mustatiil numaa (satuun numaa

English meaning of sanduuqii

Adjective, Feminine

  • the box-shaped grave which is not sided
  • like a box, box-shaped, oblong
  • box-shaped (applied to a tomb, or the scabbard of a sword)
  • oblong (as a pillar)

संदूक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • संदूक जैसा, संदूक़ की आकृति का, संदूक सा, बकसनुमा, संदूक के आकार का
  • छोटा संदूक، संदूकची
  • संदूक़नुमा क़ब्र जिसमें बग़ली नहीं होती
  • आयताकार (स्तंभ के रूप में)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَنْدُوقی

صندوق سے منسوب، صندوق کی وضع قطع کا

صَنْدُوقی جَبِیرَہ

(جبیریات) وہ صندوق نما تختہ بند جو ٹوٹی ہوئی ہڈّیوں پر لکڑی کی پتلی تختیوں وغیرہ اور کپڑے کی پٹیوں کی مدد سے باندھ دیا جاتا ہے ، پلاسٹر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْدُوقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْدُوقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone