تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْعَتی اِنْقلاب" کے متعقلہ نتائج

صَنْعَتی

صنعت سے منسوب، صنعت سے تعلق رکھنے والا، بنایا ہوا

صَنْعَتی تَرَقّی

صنعت و حرفت کا فروغ ، صنعتی خوشحالی.

صَنْعَتی دَور

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

صَنْعَتی ضَبْط

مصنوعات کے معیار کی جانچ پرتال.

صَنْعَتی عَہْد

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

صَنْعَتی شَہْر

ایسا شہر جس میں صنعت و حرفت کے بہت سے مراکز، ملیں اور کارخانے قائم ہوں ، حرفتی شہر .

صَنْعَتی دُنیا

مصنوعات یا دستکاری کی دنیا .

صَنْعَتی پَہاڑ

مصنوعی پہاڑ.

صَنْعَتی نِظام

صنعت و حرفت کے طور طریق.

صَنْعَتی اِدارے

صنعت و حرفت کے مراکز ، دستکاری کے مراکز .

صَنْعَتی قانُون

مصنوعات کی تیاری کا ضابطۂ اخلاق ، صنعتوں کے اصول و ضوابط .

صَنْعَتی اِنْقلاب

وہ تبدیلی اور ترقی جو انیسویں صدی کے آغاز میں مشینوں کی ایجاد و استعمال سے صنعت و حرفت میں رونما ہوئی

صَنْعَتی نَفْسِیات

نفسیات کا وہ شعبہ جو صنعتی ملازمین کے انتخاب کے طریقے اور ذرائع نیز مخصوص کار خدمت کی تربیت اور کارکردگی کی پیمائش کے ذرائع پر مشتمل ہے.

صَنْعَتی مُنْضَبِط

صنعتی ضابطہ کاری، مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھنے کا عمل

صَنْعَتی پَیمانے پَر

صنعتی سطح پر.

صَنعَتی مَدْرَسَہ

An industrial school.

نِیم صَنْعَتی

جو مکمل طور پر صنعتی نہ ہو ، جہاں ضمنی طور پر صنعتیں قائم ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْعَتی اِنْقلاب کے معانیدیکھیے

صَنْعَتی اِنْقلاب

san'atii-inqilaabसन'अती-इंक़िलाब

وزن : 2122121

  • Roman
  • Urdu

صَنْعَتی اِنْقلاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تبدیلی اور ترقی جو انیسویں صدی کے آغاز میں مشینوں کی ایجاد و استعمال سے صنعت و حرفت میں رونما ہوئی

Urdu meaning of san'atii-inqilaab

  • Roman
  • Urdu

  • vo tabdiilii aur taraqqii jo unniisvii.n sadii ke aaGaaz me.n mashiino.n kii i.ijaad-o-istimaal se sanat-o-hirfat raunumaa hoy

English meaning of san'atii-inqilaab

Noun, Masculine

  • industrial revolution

सन'अती-इंक़िलाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • औद्योगिक क्रांति, उन्नीसवीं शताब्दी की शुरुआत में मशीनों के आविष्कार और उपयोग के साथ उद्योग में हुए परिवर्तन और विकास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَنْعَتی

صنعت سے منسوب، صنعت سے تعلق رکھنے والا، بنایا ہوا

صَنْعَتی تَرَقّی

صنعت و حرفت کا فروغ ، صنعتی خوشحالی.

صَنْعَتی دَور

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

صَنْعَتی ضَبْط

مصنوعات کے معیار کی جانچ پرتال.

صَنْعَتی عَہْد

وہ زمانہ جس میں صنعت و حرفت کو فروغ حاصل ہو، صنعتی عہد

صَنْعَتی شَہْر

ایسا شہر جس میں صنعت و حرفت کے بہت سے مراکز، ملیں اور کارخانے قائم ہوں ، حرفتی شہر .

صَنْعَتی دُنیا

مصنوعات یا دستکاری کی دنیا .

صَنْعَتی پَہاڑ

مصنوعی پہاڑ.

صَنْعَتی نِظام

صنعت و حرفت کے طور طریق.

صَنْعَتی اِدارے

صنعت و حرفت کے مراکز ، دستکاری کے مراکز .

صَنْعَتی قانُون

مصنوعات کی تیاری کا ضابطۂ اخلاق ، صنعتوں کے اصول و ضوابط .

صَنْعَتی اِنْقلاب

وہ تبدیلی اور ترقی جو انیسویں صدی کے آغاز میں مشینوں کی ایجاد و استعمال سے صنعت و حرفت میں رونما ہوئی

صَنْعَتی نَفْسِیات

نفسیات کا وہ شعبہ جو صنعتی ملازمین کے انتخاب کے طریقے اور ذرائع نیز مخصوص کار خدمت کی تربیت اور کارکردگی کی پیمائش کے ذرائع پر مشتمل ہے.

صَنْعَتی مُنْضَبِط

صنعتی ضابطہ کاری، مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھنے کا عمل

صَنْعَتی پَیمانے پَر

صنعتی سطح پر.

صَنعَتی مَدْرَسَہ

An industrial school.

نِیم صَنْعَتی

جو مکمل طور پر صنعتی نہ ہو ، جہاں ضمنی طور پر صنعتیں قائم ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْعَتی اِنْقلاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْعَتی اِنْقلاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone