تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْعَتِ تَضاد" کے متعقلہ نتائج

تَضاد

ضد، اختلاف

تَضادُ الْعَمَل

(لفظاً) تاثیر میں ایک دوسرے کی ضد ہونا ؛ (طب) ایک دوا کی تاثیر کو کسی دوسری دوا کی تاثیر سے کمزور کردینا یا روک دینا.

صَنْعَتِ تَضاد

(شاعری) کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْعَتِ تَضاد کے معانیدیکھیے

صَنْعَتِ تَضاد

san'at-e-tazaadसन'अत-ए-तज़ाद

اصل: عربی

وزن : 212121

موضوعات: شاعری

صَنْعَتِ تَضاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شاعری) کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں

English meaning of san'at-e-tazaad

Noun, Masculine

  • paronomasia, a wordplay

सन'अत-ए-तज़ाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह शब्दालंकार जिसमें दो या कई परस्पर विरोधी चीजें लायी जायें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْعَتِ تَضاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْعَتِ تَضاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words