تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْعَتِ تَصْحِیف" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْعَتِ تَصْحِیف کے معانیدیکھیے

صَنْعَتِ تَصْحِیف

san'at-e-tas.hiifसन'अत-ए-तसहीफ़

وزن : 212221

موضوعات: شاعری

صَنْعَتِ تَصْحِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شاعری) شعر میں ایسے الفاظ لانا کہ نقاط کے ردوبدل سے دوسرے لفظ بن جائیں اور اگر مدح ہو تو ہجو ہو جائے.

English meaning of san'at-e-tas.hiif

Noun, Feminine

  • changing the diacritical points of a word so as to alter the meaning from praise to satire

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْعَتِ تَصْحِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْعَتِ تَصْحِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone