تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْعَتِ تَرْصِیْع" کے متعقلہ نتائج

تَرْصِیع

تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا

تَرْشِیح

عطاری، دوا سازی: حل پذیر مادوں کو تخلیص کرنے کا عمل جو ایک مائع محلل کو سفوف شدہ مادہ کے مسام دار ستون میں سے تقطیر کرنے سے انجام دیا جاتا ہے

تَرْسِیمی قاعِدَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

تَرْسِیمی کاغَذ

ترسیم کا کاغذ

تَرْسِیدَہ

خائف، خوف زدہ، ڈرا ہوا، ترساں

تَرْسِیلُ الاَدْوِیَہ

تقسیم الادویہ یا ترسیل الادویہ سے مراد (Dispensing) بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنا، چٹھی لگانا اور ارسال کرنا

تَرْسِیمی طَرِیق

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

تَرْسِیمِ عَدَدی

عددی گراف، وہ نقشہ یا خاکہ جس میں عددوں سے کام لیا گیا ہو.

تَرْسِیمی طَرِیقَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

تَرْسِیب کُنَنْدَہ

آلۂ ترسیب، کثیف پانی کو صاف کرنے کا حوض یا تالاب، انگ: Precipitator کثیف سیًالات وغیرہ کو صاف کرنے کا آلہ یا مشین وغیرہ.

تَرْسِیمی ہِنْدِسَہ

'دے کارت' کا علم ہندسہ ج سمیں مسائل اقلیدس و ریاضی کو جدولوں سے حل کیا جاتا ہے.

تَرْسِیم کا کاغَذ

مربع خانے دار کاغذ، گراف کا کاغذ، ترسیمی کاغذ، انگ: Graph paper.

تَرْصِید

ستاروں کی رصد بندی، ستاروں کا دوربینی مشاہدہ

تَرْسِیلی رَو

(سائنس) ترسیل حرارت کرنے والی رو (Convection Currents)

تَرْسِیلِ حَرارَت

(سائنس) گرمی یا حرارت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے یا پہنْچانے کا عمل

تَرْسِیم کِھینْچْنا

گراف تیار کرنا.

تَرْسِیمِیاتی لِسانِیات

لسانیات کا وہ شعبہ جس میں علامات وغیرہ سے کام لیا جائے. کچھ ماہرین نے تو تحریری علامات سے متعلق مباحث کو لسانیات کا ایک شعبہ قرار دے کر اسے ترسیمیاتی لسانیات کے نام سے موسوم کیا ہے.

تَرْسِیمی

ترسیم سے منسوب

تَرْسِیبی

ترسیب (رک) سے منسوب.

تَرْسِیلی

ترسیل (رک) سے منسوب.

تَرْسِیمِیَہ

تحریری زبان کی بنیادی اکائی.

تَرْسِیمِیاتی

ترسیم (رک) کے علم وغیرہ سے منسوب.

تَرْسِیل

روا نہ کرنا، بھیجنا، خط بھیجنا، روانگی، ارسال، ابلاغ

tarsier

شب گرد

tarsia

منقش چوبی کا کام

تَرْصِیف

لوگوں کا باہم صف میں پا س پا س کھڑا ہونا، تر تیب کے سا تھ ملانا

تَرْصِیص

مضبوطی، استوری، ٹھیک کرنا، ران٘گ کے ساتھ کسی چیز کو جوڑنا اور بند کرنا، ٹان٘کا لگانے کا عمل

تَرْسِیب

تہ نشین ہو جانا، کسی شے کا مائع کی تہ میں بیٹھ جانا، ترسب، پانی کی تہ میں چلا جانا

تَرْسِیم

گراف کرنا یا بنانا، گراف

تَرْسِیماً

ترسیمی طور پر، ترسیم کی شکل میں.

تَرْسِیمات

ترسیم (رک) کی جمع.

تَرسِیل کرنا

بھیج دینا، ارسال کرنا، روانہ کرنا

تَرْشِیخ

(صنایع لفظی) ایک صنعت کا نام جس میں اشعار اس ترتیب سے کہتے ہیں که ہر مصرع کے پہلے ضروف با لترتیب ؛لکھے جا ہیں تو کسی کا نام ظاہر ہو؛ ایک صنعت کا نا م

صَنْعَتِ تَرْصِیْع

(شاعری) ایک شعر کے دونوں مصرعوں کے الفاظ بالترتیب ایک دوسرے کے ہم قافیہ لانا.

خود تَرْسی

پاس و محرومی ، خود رحمی ، اپنے پر رحم کھانا ، اپنے پر ترس کھانا.

خُدا تَرْسی

اللہ سے ڈرنا، خدا کا خوف کرنا، رحم دلی

نا تَرسی

آبْ تَرْسی

سگ گزیدہ، آب ترس

ناخُدا تَرسی

ناخدا ترس ہونا ، خدا سے نہ ڈرنا ۔

خُدا نا تَرْسی

اللہ کا خوف نہ ہونا

آلَۂِ تَرْشیح

حل پذیر مادوں کو تقطیر کے ذریعے تخلیص کر نے کا آلہ (اوزار)

تَرَش تَڑْشا کے

چھیل چھال کر، تراش خویس کے ساتھ.

تَراش مُدَوَّر

گول تراش.

آڑی تَراش

(جنگلات) درخت یا لكڑی كو ریشوں كے آڑے رخ میں كاٹنے كا عمل، كھڑی تراش كے بالمقابل

تَرْساں

خائف، خوف زدہ، ڈرتا ہوا

تَرْسوں

۔(ھ) صفت۔ (عم) گزرا ہوا یا آنے والا تیسرا دن۔ فصحائ اَتَرسوں بولتے ہیں

وَضْع تَراش

خاص انداز ، نیا انداز رکھنا

تَرْسا زادَہ

رک: ترسا بچہ.

عَرْضی تَراش

چوڑائی میں کٹائی .

تَرَس

رحم، خوف خدا

کاغَذ تَراش

کاغذ کاٹنے کا آلہ (جو عموماً کسی دھات یا ہاتھی دانت کا ہوتا ہے اور کتابوں کے جڑے ہوئے اوراق کو الگ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں).

فِقْرَہ تَراش

تازی مار کھائے تُرْکی تراش پائے

لیاقت والوں کی تباہی اور نالائقوں کی اقبال مندی پر یہ مثل بولتے ہیں

ہَڈِّیوں پَر تَرَس کھانا

ناتواں پر مشقت کا کام نہ ڈالنا ، کمزور پر رحم کرنا ۔

(crocodile)tears

ٹَسْوے

دُشْمَن تَرساں

(حرب) فنِ کُشتی کا ایک دان٘و.

دِل سوز خانہ تراش

دل کو جلانے والا، گھر کو تباہ کرنے والا، بیٹے کی نسبت کہتے ہیں

job's tears

دموع ایوبی، ایوبی اشک: ایک نبات Coix lacryma-jobi کے بیج جو منکوں کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔.

تَرْسِ عُقْبیٰ

cross-trees

جہاز رانی: بالائی مستول کے سہارے کے لیے، نچلے مستول کے اوپر دو افقی بلیاں ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْعَتِ تَرْصِیْع کے معانیدیکھیے

صَنْعَتِ تَرْصِیْع

san'at-e-tarsii'सन'अत-ए-तर्सी'

وزن : 212221

موضوعات: شاعری

صَنْعَتِ تَرْصِیْع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شاعری) ایک شعر کے دونوں مصرعوں کے الفاظ بالترتیب ایک دوسرے کے ہم قافیہ لانا.

English meaning of san'at-e-tarsii'

Noun, Masculine

  • making the words of two verses rhyming and corresponding to each other

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْعَتِ تَرْصِیْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْعَتِ تَرْصِیْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone