تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْعَت" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْعَت کے معانیدیکھیے

صَنْعَت

san'atसन'अत

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: صَنائِع

موضوعات: بدیع

اشتقاق: صَنَعَ

  • Roman
  • Urdu

صَنْعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • پیشہ، ہنر، دستکاری
  • بنائی ہوئی چیز، مصنوعی شے، مصنوعات
  • سجاوٹ، کاریگری، حسن کاری، نکتہ آفرینی
  • (بدیع) لفظی یا معنوی خوبی جو مقرر طریقوں سے کلام میں پیدا کی جائے، (معانی) کلام کا وہ حسن جو تشبیہ، استعارہ، مجاز یا کنایے سے پیدا ہو
  • خدائے تعالیٰ کا کمالِ تخلیق (جس میں طرح طرح کے حسن اور راز مضمر ہیں)
  • غیر حقیقی ہونا، مصنوعی ہونا

Urdu meaning of san'at

  • Roman
  • Urdu

  • peshaa, hunar, dastakaarii
  • banaa.ii hu.ii chiiz, masnuu.ii shaiy, masnuu.aat
  • sajaavaT, kaariigarii, husn nukta aafriinay
  • (badii) lafzii ya maaanvii Khuubii jo muqarrar tariiqo.n se kalaam me.n paida kii jaaye, (ma.aanii) kalaam ka vo husn jo tashbiiyaa, isti.aaraa, majaaz ya kanaa.e.e se paida ho
  • Khudaa.e taala ka kamaal-e-taKhliiq (jis me.n tarah tarah ke husn aur raaz muzammir hai.n
  • Gair haqiiqii honaa, masnuu.ii honaa

English meaning of san'at

Noun, Feminine, Singular

सन'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • पेशा, हुनर, हाथ का काम या कारीगरी
  • कौशल, कलात्मक दक्षता, कला-मर्मज्ञ का काम, मर्म और बारीकियाँ
  • ईश्वर की संसार की सृष्टि की कलात्मकता (जिसमें भांति-भांति के सौंदर्य और रहस्य छुपे हुए हैं)
  • बनाई हुई चीज़, कृत्रिम वस्तु, बनावटी चीज़ें
  • (वाक्पटुता) शाब्दिक या अर्थपूर्ण विशेषता जो निश्चित तरीक़ों से काव्य में पैदा की जाए
  • (अर्थ) काव्य का वह सौंदर्य जो उपमा, रूपक, मजाज़ या किनाए से पैदा हो
  • सजावट, कारीगरी, सौंदर्यीकरण
  • अवास्तविक होना, कृत्रिम होना

صَنْعَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone