تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَنَم پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَنَم پَرَسْت کے معانیدیکھیے
صَنَم پَرَسْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- بتوں کو پوجنے والا، بت پرست
شعر
دل بھی صنم پرست نظر بھی صنم پرست
کس کی ادا سہو تو کسے رہنما کرو
مجھ کو خدا سے آشنا کوئی بھلا کرے گا کیا
میں تو صنم پرست ہوں میرا کوئی خدا نہیں
یہ ذوقؔ مے پرست ہے یا ہے صنم پرست
کچھ ہے بلا سے لیک محبت پرست ہے
English meaning of sanam-parast
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- idolater, idol worshiper
सनम-परस्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- मूर्तिपूजक, बुतों को पूजने वाला, साकारोपासक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَنَم پَرَسْت)
صَنَم پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔