تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَنَم خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَنَم خانَہ کے معانیدیکھیے
صَنَم خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بت پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ایک یا زیادہ مورتیاں رکھی ہوتی ہیں اور بت پرست ان کی پوجا کرتے ہیں، بت خانہ
شعر
صنم خانہ جاتا ہوں تو مجھ کو ناحق
نہ بہکا نہ بہکا نہ بہکا نہ بہکا
ظاہراً توڑ لیا ہم نے بتوں سے رشتہ
پھر بھی سینے میں صنم خانہ بسا ہے یارو
برباد وفا ہو کر مسجود جہاں دل ہو
آدھے میں بنے مسجد آدھے میں صنم خانہ
English meaning of sanam-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- place of idol worship, idol-temple
सनम-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बुतख़ाना, मंदिर, मूर्तिगृह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَنَم خانَہ)
صَنَم خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔