تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَنَم آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَنَم آشْنا کے معانیدیکھیے
وزن : 12212
دیکھیے: صَنَم پَرَسْت
صَنَم آشْنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مرکب لفظ
- بتوں کو پہچاننے والا ، بتوں کی پرستش کرنے والا ، بت پرست ، صنم پرست.
شعر
جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
English meaning of sanam-aashnaa
Persian, Arabic - Adjective, Compound Word
- idol worshipper
सनम-आश्ना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, संयुक्त शब्द
- मूर्तिपूजक, बुतों को पहचानने वाला, बुतों की पूजा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَنَم آشْنا)
صَنَم آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔