تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنائے مَکَّی" کے متعقلہ نتائج

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

مَن مَکّی

(طب) ایک سو ساٹھ مثقال کے مساوی ایک وزن ۔

مُقِل مَکّی

مقل کا پیڑ ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے

مُرِّ مَکّی

مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

آٹے کو مَکّی دینا

knead (flour) with fists, press (dough) with fist

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنائے مَکَّی کے معانیدیکھیے

سَنائے مَکَّی

sanaa-e-makkiiसना-ए-मक्की

وزن : 12222

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سَنائے مَکَّی کے اردو معانی

فارسی، عربی - مؤنث

  • (طِب) سَنا کی بہترین قِسم جو بلادِ حجاز سے آتی ہے.

Urdu meaning of sanaa-e-makkii

  • Roman
  • Urdu

  • (tab) sinh kii behtariin qasam jo balaad-e-hijaaz se aatii hai

English meaning of sanaa-e-makkii

Persian, Arabic - Feminine

  • Senna of Mecca (considered the best)
  • a natural medicine containing sennosides that are derived from the leaves of the Senna plant

सना-ए-मक्की के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग

  • सना की पत्ती जो मक्के से आती है। यह सना बहुत ही अच्छी होती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکّی

۱۔ عرب کے مشہور شہر مکہ سے منسوب کوئی شے ، اس شہر کا رہنے والا ۔

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

مَن مَکّی

(طب) ایک سو ساٹھ مثقال کے مساوی ایک وزن ۔

مُقِل مَکّی

مقل کا پیڑ ، اس کو خاص مقل مکی کے نام سے یاد کرتے ہیں کیونکہ یہ پیڑ اکثر مکہ اور اس کے اطراف میں ہوتا ہے

مُرِّ مَکّی

مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔

حَضَضِ مَکّی

رسوت کی ایک قسم، ایک خار دار درخت کے پتّوں اور پھلوں کا عصارہ ہے اس درخت کی بلندی ۳ گز کے قریب ہوتی ہے، اوپر کی چھال کا رن٘گ کا ہی ہوتا ہے پھل گول سیاہ مرچ کی طرح اور سیاہ ہوتا ہے

آٹے کو مَکّی دینا

knead (flour) with fists, press (dough) with fist

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنائے مَکَّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنائے مَکَّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone