تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْت" کے متعقلہ نتائج

سَمْت

جانب، رُخ، طرف

صَمْت

خاموش رہنا، خاموشی، سکوت، چپ رہنا

سَمْتی

سَمْت (رک) سے متعلق یا منسوب ، سمت کا ؛ (ریاض) اس فرضی خط کے متعلق جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو ، خط حامل کے متعلق ، خط حامل کا.

سمت مشرق

مشرق کی طرف، پورب کی طرف

سَمْتِ مَغْرِب

पश्चिम की दिशा, पच्छिम, प्रत्यक् ।।

سَمْت نُما

سمت دکھانے والا، ایک قسم کا آلہ جس سے راکٹ یا خلائی جہاز کا رُخ بدلنے کا کام لیا جاتا ہے

سَمْطِیس

(طب) ایک وزن جو پان٘چ سو چالیس تولے یا سات سیر گیارہ ماشہ دو رتی کے برابر ہے.

سَمْتُ الْقَدَم

رک : سمت الاقدام.

سمت جنوب

جنوب، دکھن، جنوبی سمت

سَمْتِ راس

رک : سمت الراس.

سَمْت بَنْدی

محلِ وقوع اور سمت کے تعین کی فطری صلاحیت ، صحیح سمت کا واضح تعیّن.

سمت شمال

اتری سمت، شمال، اتر

سَمْتِیَّہ

رک : سَمْتی.

سَمْت نُمائی

سمت دکھانے کا عمل.

سَمْطُوطات

گرم پانی یا بھاپ سے جلنا.

سَمْتُ الْاَقدام

(ہیئت) فلک کا وہ نقطہ جو مشاہدہ کرنے والے کے پاؤں کی سیدھ میں ہو، پانو کے نیچے کی سمت (سمت الراس کی ضد)

سَمْتِ مُخَالِف

opposite side, an opposition

سَمْتُ الرّاس

(ہیئت) آسمان میں وہ نقطہ جو دیکھنے والے کے ٹھیک سر کے اوپر ہو

سَمْتُ النَّظِیر

رک : سمت الاقدام.

سَمْتی مِقْدار

(ریاضی) وہ مقدار جو خط حامل سے ظاہر کی جا سکے.

سَمْت بَدلنا

رخ بدلنا

ہَر سَمْت

ہر طرف، ہر جانب، سب طرف

ہَمَہ سَمْت

चारों ओर, चतुर्दिक्, चहुँपास, हर तरफ़, सब ओर ।।

مُخالِف سَمْت

خلاف سمت ، دوسری طرف ، تضاد کی راہ

دَہْنی سَمْت

سیدھی طرف

نَئِی سَمت میں بَہنا

جدّت اختیار کرنا ؛ نیا رخ اختیار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْت کے معانیدیکھیے

سَمْت

samtसम्त

نیز : سِمْت

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: سَمْتیں

اشتقاق: سَمَتَ

  • Roman
  • Urdu

سَمْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جانب، رُخ، طرف
  • راستہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَمْت

خاموش رہنا، خاموشی، سکوت، چپ رہنا

شعر

Urdu meaning of samt

  • Roman
  • Urdu

  • jaanib, ruKh, taraf
  • raasta

English meaning of samt

Noun, Feminine, Singular

सम्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

سَمْت کے مترادفات

سَمْت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمْت

جانب، رُخ، طرف

صَمْت

خاموش رہنا، خاموشی، سکوت، چپ رہنا

سَمْتی

سَمْت (رک) سے متعلق یا منسوب ، سمت کا ؛ (ریاض) اس فرضی خط کے متعلق جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو ، خط حامل کے متعلق ، خط حامل کا.

سمت مشرق

مشرق کی طرف، پورب کی طرف

سَمْتِ مَغْرِب

पश्चिम की दिशा, पच्छिम, प्रत्यक् ।।

سَمْت نُما

سمت دکھانے والا، ایک قسم کا آلہ جس سے راکٹ یا خلائی جہاز کا رُخ بدلنے کا کام لیا جاتا ہے

سَمْطِیس

(طب) ایک وزن جو پان٘چ سو چالیس تولے یا سات سیر گیارہ ماشہ دو رتی کے برابر ہے.

سَمْتُ الْقَدَم

رک : سمت الاقدام.

سمت جنوب

جنوب، دکھن، جنوبی سمت

سَمْتِ راس

رک : سمت الراس.

سَمْت بَنْدی

محلِ وقوع اور سمت کے تعین کی فطری صلاحیت ، صحیح سمت کا واضح تعیّن.

سمت شمال

اتری سمت، شمال، اتر

سَمْتِیَّہ

رک : سَمْتی.

سَمْت نُمائی

سمت دکھانے کا عمل.

سَمْطُوطات

گرم پانی یا بھاپ سے جلنا.

سَمْتُ الْاَقدام

(ہیئت) فلک کا وہ نقطہ جو مشاہدہ کرنے والے کے پاؤں کی سیدھ میں ہو، پانو کے نیچے کی سمت (سمت الراس کی ضد)

سَمْتِ مُخَالِف

opposite side, an opposition

سَمْتُ الرّاس

(ہیئت) آسمان میں وہ نقطہ جو دیکھنے والے کے ٹھیک سر کے اوپر ہو

سَمْتُ النَّظِیر

رک : سمت الاقدام.

سَمْتی مِقْدار

(ریاضی) وہ مقدار جو خط حامل سے ظاہر کی جا سکے.

سَمْت بَدلنا

رخ بدلنا

ہَر سَمْت

ہر طرف، ہر جانب، سب طرف

ہَمَہ سَمْت

चारों ओर, चतुर्दिक्, चहुँपास, हर तरफ़, सब ओर ।।

مُخالِف سَمْت

خلاف سمت ، دوسری طرف ، تضاد کی راہ

دَہْنی سَمْت

سیدھی طرف

نَئِی سَمت میں بَہنا

جدّت اختیار کرنا ؛ نیا رخ اختیار کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone