تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمْبَنْدھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْبَنْدھ کے معانیدیکھیے
سَمْبَنْدھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تعلق، لگاؤ، رشتہ، راہ و رسم، سگے سمبندھی
- وابستہ ہونا، متعلق ہونا، ملنا
- باہمی ربط، رفاقت، دوستی، میل ملاپ
- مجامعت
- شادی، نکاح
- ذکر، حوالہ
English meaning of sambandh
Noun, Masculine
- joining together, union, association, connection, affinity, relation, alliance, relationship (by birth or marriage )
- endearment
- communication, intercourse
- the genitive or possessive case
- rhyme, metre
- marriage
- the having reference or relation (to anything)
संबंध के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बँधना, जुड़ना या मिलना
- रिश्ता-नाता, सगे-संबंधी, लगाव, किसी के साथ बँधना, जुड़ना या मिलना, वह स्थिति जिसमें कोई किसी के साथ जुड़ा बँधा या लगा रहता है
- योग; मेल; संयोग; साथ; रिश्ता; नाता
- पारस्परिक लगाव; घनिष्ठता; मैत्री
- विवाह
- उल्लेख; हवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمْبَنْدھ)
سَمْبَنْدھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔