تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَمَر وَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمَر وَر کے معانیدیکھیے
ثَمَر وَر کے اردو معانی
صفت
- پھل دار ، جس میں پھل لگا ہو ، ثمر دار ، بارور .
- (مجازاً) بال بچے والی عورت (بان٘جھ کے مقابل) .
شعر
اب کے آندھی بھی چلی جب تو سلیقے سے چلی
یوں کہ رہ جائے شجر شاخ ثمر ور نہ رہے
زمیں کو پھر لہو بخشا گیا ہے بے گناہوں کا
ستم کے ہر شجر کو پھر ثمر ور دیکھنا اب کے
وہ رنگ رنگ بہاراں ہے کھلتا رہتا ہے
وہ شاخ شاخ ثمر ور ہے پھلتی رہتی ہے
English meaning of samar-var
Adjective
- fruitful
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَمَر وَر)
ثَمَر وَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔