تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَمَرِ خام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمَرِ خام کے معانیدیکھیے
ثَمَرِ خام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کچا پھل .
شعر
وہ نونہال آئے الٰہی مراد پر
حاصل ہو پختگی ثمر خام کے لیے
قسمت میں پختگی جو نہ روز ازل سے تھی
جو پھل ہمیں ملا ثمر خام ہو گیا
طلب مدعا ہوس ناروا جو کبھی کچھ کہا وہ ہوئے بے مزہ
وہ بجائے جزا سخن ناسترا شجر حرص کا ثمر خام تھا
English meaning of samar-e-KHaam
Noun, Masculine
- raw fruit
समर-ए-ख़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कच्चा फल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَمَرِ خام)
ثَمَرِ خام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔