تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَمَر" کے متعقلہ نتائج

سَمَر

شام کی گفتگو، رات کی گفتگو یا بات چیت

سَمَر ہَوز

چھوٹا بنگلہ جو باغ میں بیٹھنے کے لیے بناتے ہیں ، گرمیوں میں رہنے کا چھوٹا مکان.

سَمَر ہاؤُس

چھوٹا بنگلہ جو باغ میں بیٹھنے کے لیے بناتے ہیں ، گرمیوں میں رہنے کا چھوٹا مکان.

سَمَری

وہ فیصلہ یا سماعت جو بہت عجلت سے بغیر زیادہ چھان بین یا تحقیقات کے کر دیا جائے ، سرسری.

سَمَرْتھ

طاقت ، قوت ، قدرت ، قابلیّت.

سَمَرْپَن

حوالہ کرنا، سُپرد کرنا، نذر کرنا

سَمَرقَند

Name of a a country

سَمَرْتھی

رک : سمرتھ.

مُکَعَّب سَمَر

رک : مکعب سینٹی میٹر جس کی یہ تخفیف ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمَر کے معانیدیکھیے

ثَمَر

samarसमर

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: ثَمَرات

اشتقاق: ثَمَرَ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ثَمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پھل، میوہ

    مثال ایک گھر کے دو چراغ ایک در کے دو داغ ایک گلبن کے دو شجر ایک شجر کے دو ثمر ہیں

  • (مجازاً) کیے ہوئے کی جزا یا سزا، (برے یا بھلے کام کا) نتیجہ
  • (مجازاً) بیٹا، آل اولاد
  • (مجازاً) نتیجہ، انجام، فائدہ، حاصل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَمَر

شام کی گفتگو، رات کی گفتگو یا بات چیت

شعر

Urdu meaning of samar

  • Roman
  • Urdu

  • phal, meva
  • (majaazan) ki.e hu.e kii jaza ya sazaa, (bure ya bhale kaam ka) natiija
  • (majaazan) beTaa, aal-o-aulaad
  • (majaazan) natiija, anjaam, faaydaa, haasil

English meaning of samar

Noun, Masculine, Singular

  • fruit, produce

    Example Ek ghar ke do charagh ek dar ke do daagh ek gulban ke do shajar (Tree) ek shajar ke do samar (Fruit) hain

  • ( Metaphorically) result, product;recompense, reward, outcome
  • ( Metaphorically) children, offspring, son
  • ( Metaphorically) profit, advantage

    Example Yaqinan wo apni fanni qabiliyat ke samarat awam-un-naas (General People) ke samne pesh karte rahenge

समर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वृक्ष का फल, फल, मेवा आदि

    उदाहरण एक घर के दो चराग़ एक दर के दो दाग़ एक गुलबन के दो शजर (पेड़) एक शजर के दो समर (फल) हैं

  • ( लाक्षणिक) किसी कार्य का परिणाम, अच्छे कामों का सुफल, सत्कर्म का फल, प्रतिकार, बदला, नतीजा
  • ( लाक्षणिक) संतान, औलाद
  • लाक्षणिक) परिणाम, फल, लाभ, उपलब्धि, उपज

    उदाहरण यक़ीनन वो अपनी फ़न्नी क़ाबिलियत के समरात अवाम-उन-नास (आम लोग) के सामने पेश करते रहेंगे

ثَمَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمَر

شام کی گفتگو، رات کی گفتگو یا بات چیت

سَمَر ہَوز

چھوٹا بنگلہ جو باغ میں بیٹھنے کے لیے بناتے ہیں ، گرمیوں میں رہنے کا چھوٹا مکان.

سَمَر ہاؤُس

چھوٹا بنگلہ جو باغ میں بیٹھنے کے لیے بناتے ہیں ، گرمیوں میں رہنے کا چھوٹا مکان.

سَمَری

وہ فیصلہ یا سماعت جو بہت عجلت سے بغیر زیادہ چھان بین یا تحقیقات کے کر دیا جائے ، سرسری.

سَمَرْتھ

طاقت ، قوت ، قدرت ، قابلیّت.

سَمَرْپَن

حوالہ کرنا، سُپرد کرنا، نذر کرنا

سَمَرقَند

Name of a a country

سَمَرْتھی

رک : سمرتھ.

مُکَعَّب سَمَر

رک : مکعب سینٹی میٹر جس کی یہ تخفیف ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone